Civil Defence Swat Official

Civil Defence Swat Official Welcome to the Official page of Civil Defence Swat.

DISTRICT CIVIL DEFENCE OFFICE SWAT  DATED::28-10-2026FIRE SAFETY                           INSPECTIONS::ڈائریکٹر سول ڈیف...
28/10/2026

DISTRICT CIVIL DEFENCE OFFICE SWAT
DATED::28-10-2026

FIRE SAFETY INSPECTIONS

::ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخواہ طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر سوات جناب عدنان ابرار صاحب کا وژن آگ کے حادثات سے محفوظ سوات::

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخواہ طارق حسین صاحب, ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر سول ڈیفنس سوات عدنان ابرار صاحب کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر سوات عباس خان کے ہدایات پر سول ڈیفنس سوات کے انسٹرکٹرز انعام اللہ،فہیم اللہ، حضرت بلال اور قیصرعلی نے ضلع سوات کے نیو روڈ مینگورہ میں واقع مختلف شوز شاپس اور شادی ھال میں فائیر سیفٹی اور لائف سیفٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا دوران انسپکشن جن جگہوں میں فائیر سیفٹی اور لائف سیفٹی آلات کی موجودگی کا فقدان پایا گیا ،اس کی تکمیل کیلئے فائیر سیفٹی قوانین کے تحت متعلقہ منیجرز/مالکان کو قانونی نوٹسز جاری کئیے گئے۔ جن مراکز میں انتظامات تسلی بخش تھے انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
Civil Defence Directorate KPK
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
Deputy Commissioner Swat
Commissioner Malakand Division

27.10.2026یوم سیاہ کشمیر سول ڈیفنس سوات Civil Defence Directorate KPK Relief Rehabilitation & Settlement Department KP D...
28/10/2026

27.10.2026
یوم سیاہ کشمیر
سول ڈیفنس سوات
Civil Defence Directorate KPK
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
Commissioner Malakand Division

27/10/2026

27-10-2026
KASHMIR Black Day


Civil Defence Directorate KPK
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Commissioner Malakand Division
Directorate General Information & PRs, KP

DISTRICT CIVIL DEFENCE OFFICE SWAT DATED:27-10-2026FIRE SAFETY                           INSPECTIONS::ڈائریکٹر سول ڈیفنس...
27/10/2026

DISTRICT CIVIL DEFENCE OFFICE SWAT
DATED:27-10-2026

FIRE SAFETY INSPECTIONS

::ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخواہ طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر سوات جناب عدنان ابرار صاحب کا وژن آگ کے حادثات سے محفوظ سوات::

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخواہ طارق حسین صاحب, ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز شاہد رحمان صاحب کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر سوات عباس خان صاحب کے ہدایات پر سول ڈیفنس سوات کے انسٹرکٹرز انعام اللہ،فہیم اللہ، حضرت بلال اور قیصرعلی نے ضلع سوات میں واقع مختلف ہوٹلز ،ریسٹورنٹ،جنرل سٹورز، ریڈی میڈ گار منٹس اور کلاتھ اسٹور میں فائیر سیفٹی اور لائف سیفٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر متعلقہ افراد کو آگ سے بچاؤ، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
سول ڈیفنس سوات عوام کے جان و مال کے تحفظ اور آگ سے بچاؤ کے لیے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دے رہا ہے۔
@ # ترجمان سول ڈیفنس سوات #@
Civil Defence Directorate KPK
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Deputy Commissioner Swat
Directorate General Information & PRs, KP

27/10/2026

::::::Civil Defence Swat:::::
27/10/2026

@ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس سوات  #@مورخہ  #:: 27 اکتوبر 2026ء یوم سیاہ کشمیر۔ڈائریکٹر سول ڈیفنس طارق حسین صاحب اور انچارج سول ڈیف...
27/10/2026

@ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس سوات #@
مورخہ #:: 27 اکتوبر 2026ء یوم سیاہ کشمیر۔
ڈائریکٹر سول ڈیفنس طارق حسین صاحب اور انچارج سول ڈیفنس عباس خان صاحب اور ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار صاحب کی قیادت میں یوم کشمیر کے سلسلے میں منعقد کردہ تقریب ودود ہال سیدو شریف سوات میں سول ڈیفنس سٹاف اور رضا کاروں نے شرکت کی۔ودود ہال سیدو شریف سوات کے اس تقریب میں اس دن کو منانے کا مقصد کشمیری عوام کی جدوجہد کو اجاگر کرنا،ان کے ساتھ یکہجتی کا اظہار کرنا اور عالمی برادری کی توجہ مسئلہ کشمیر کی جانب مبذول کروانا تھا۔
سول ڈیفنس سوات کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت اور ان کے ساتھ یکہجتی کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
#@ ترجمان سول ڈیفنس سوات @ #
Civil Defence Directorate KPK
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
Deputy Commissioner Swat
Commissioner Malakand Division

:::ڈسٹرکٹ سوات  #مورخہ  #:: 27 اکتوبر 2026ء یوم سیاہ کشمیر۔ڈائریکٹر سول ڈیفنس طارق حسین صاحب اور انچارج سول ڈیفنس عباس خ...
27/10/2026

:::ڈسٹرکٹ سوات #
مورخہ #:: 27 اکتوبر 2026ء یوم سیاہ کشمیر۔
ڈائریکٹر سول ڈیفنس طارق حسین صاحب اور انچارج سول ڈیفنس عباس خان صاحب اور ڈپٹی کمشنر سوات عدنان ابرار صاحب کی قیادت میں یوم کشمیر کے سلسلے میں منعقد کردہ تقریب میں سول ڈیفنس سٹاف اور رضا کاروں نے شرکت کی۔ زیر نظر تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تمام شرکاء نے کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی اور ناجائز قبضے کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لے بینرز اٹھا رکھے ہیں جن پر "یوم سیاہ کشمیر " درج ہے۔یہ ایک پرامن احتجاج ریلی تھی جس میں ضلع انتظامیہ اور سول ڈیفنس کے افسران و جوانوں نے بھرپور شرکت کی۔۔
Civil Defence Directorate KPK
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
Commissioner Malakand Division

DISTRICT CIVIL DEFENCE OFFICE SWAT DATED:26-10-2026FIRE SAFETY                           INSPECTIONS::ڈائریکٹر سول ڈیفنس...
26/10/2026

DISTRICT CIVIL DEFENCE OFFICE SWAT
DATED:26-10-2026

FIRE SAFETY INSPECTIONS

::ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختونخواہ طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر سوات جناب عدنان ابرار صاحب کا وژن آگ کے حادثات سے محفوظ سوات::

ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخواہ طارق حسین صاحب, ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز شاہد رحمان صاحب کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر سوات عباس خان صاحب کے ہدایات پر سول ڈیفنس سوات کے انسٹرکٹرز انعام اللہ اور قیصرعلی نے ضلع سوات کے وتکے کانڑہ بابا مینگورہ میں واقع مختلف ہوٹلز اور ریسٹورنٹ میں فائیر سیفٹی اور لائف سیفٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا دوران انسپکشن جن جگہوں میں فائیر سیفٹی اور لائف سیفٹی آلات کی موجودگی کا فقدان پایا گیا ،اس کی تکمیل کیلئے فائیر سیفٹی قوانین کے تحت متعلقہ منیجرز/مالکان کو قانونی نوٹسز جاری کئیے گئے۔ جن مراکز میں انتظامات تسلی بخش تھے انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swat
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
Commissioner Malakand Division

مورخہ 26/10/2026●سول ڈیفنس سوات #● ☆☆ضلع سوات میں فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ ☆☆☆☆ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختون خواہ ج...
26/10/2026

مورخہ 26/10/2026
●سول ڈیفنس سوات #●
☆☆ضلع سوات میں فائر سیفٹی انتظامات کا معائنہ ☆☆
☆☆ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختون خواہ جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر سوات جناب عدنان ابرار صاحب کا وژن آگ کے حادثات سے محفوظ سوات☆☆
ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبر پختون خواہ جناب طارق حسین صاحب،ڈپٹی کمشنر سوات جناب عدنان ابرار صاحب اور ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز شاہد رحمان صاحب کے احکامات کی روشنی میں سول ڈیفنس آفیسر جناب عباس خان صاحب اور ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس سوات کے انسٹرکشنل اسٹاف کی جانب سے ضلع سوات مینگورہ سٹی میں مختلف مقامات پر فائر سیفٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔معائنے کے دوران متعلقہ کاروباری مراکز یعنی فرنیچر شاپس،میگامارٹ اور میں موجود فائر فائٹنگ آلات، فائر ایکسٹنگوشرز اور دیگر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ جن مراکز میں مطلوبہ فائر سیفٹی کے انتظامات موجود نہیں تھے یا ایکسپائر تھے سول ڈیفنس سپیشل پاور رولز 1952، فائر سیفٹی آرڈر (FSO) 2019 کے تحت چالان کیا گیا اور جن جگہوں میں فائیر سیفٹی کے انتظامات بہتر تھے انکی حوصلہ افزائی کی گئی۔۔۔
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Swat
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Directorate General Information & PRs, KP
Commissioner Malakand Division

Address

Inside The Deputy Commissioner Swat Complex At Gulkada
Saidu Sharif

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Swat Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share