Govt High Sec School Sakhi Sarwar

Directions

Govt High Sec School Sakhi Sarwar ۔۔

24اگست 2026  سے نیو سکول اوقات کار نوٹیفیکشن ۔
21/08/2026

24اگست 2026 سے نیو سکول اوقات کار نوٹیفیکشن ۔

📢 `وزیراعلیٰ پنجاب دیہی خوشحالی پروگرام 2026 – مفت جانوروں کی تقسیم` 🐄🐐_*پنجاب حکومت نے مستحق دیہی خواتین کے لیے گائے، ب...
16/07/2026

📢 `وزیراعلیٰ پنجاب دیہی خوشحالی پروگرام 2026 – مفت جانوروں کی تقسیم` 🐄🐐
_*پنجاب حکومت نے مستحق دیہی خواتین کے لیے گائے، بھینس اور بکریوں کی مفت تقسیم کا آغاز کر دیا ہے*_

✅ _*درخواستیں شروع: 15 جولائی 2026
✅ پہلا مرحلہ: 13 اضلاع*_
✅ _*اہلیت:*_
دیہی خواتین (عمر 55 سال تک)
غربت کا اسکور 32 یا کم*_
• _*PSPA سے تصدیق شدہ*_
گزشتہ 5 سال میں مویشی نہ لیے ہوں
اپلائی https://attrw.punjab.gov.pk
اہل خواتین بروقت درخواست ضرور جمع کروائیں۔

مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں

08/11/2023
پنجاب حکومت نے پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کو 2 مراحل میں تقسیم کردیا‏پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں...
21/12/2021

پنجاب حکومت نے پنجاب کے سکولوں میں چھٹیوں کو 2 مراحل میں تقسیم کردیا
‏پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن
12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی، نوٹیفیکیشن جاری ۔

17/10/2021

ابھی تک کسی پرائیویٹ کالج ، یونیورسٹی کا ایڈ سامنے نہیں آیا کہ
90% سے زائد نمبر والوں کو مفت تعلیم دی جائے گی😀

Schedule for the Submission of Admission Forms of Special Examination for HSSC PART I & II 2021ایسے  طلباء جن کے مارکس ک...
15/10/2021

Schedule for the Submission of Admission Forms of Special Examination for HSSC PART I & II 2021
ایسے طلباء جن کے مارکس کم ہیں ، جو امپرومنٹ کرنا چاہتے ہیں ،یا اپنے مارکس سے مطمئن نہیں ہیں اسپیشل امتحانات میں داخلہ بھجوا کر ایک ماہ بعد دوبارہ امتحانات دے سکتے ہیں-

11/10/2021

Result Announce dates
13-10-21 12th class
16-10-21 10th class
29-10-21 11th class
11-11-21 9th class

04/09/2021



ANNOUNCEMENT:In pursuance of decisions of National Command & Operation Centre (NCOC), all Public and Private schools in ...
03/09/2021

ANNOUNCEMENT:

In pursuance of decisions of National Command & Operation Centre (NCOC), all Public and Private schools in Punjab shall remain closed w.e.f 06-09-2021 to 11-09-2021 due to considerable rise in COVID-19 positive cases..!!

Address

Darbaar Road
Sakhi Sarwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High Sec School Sakhi Sarwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share