25/09/2026
جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔🌹
پورے قد سے جو کھڑی ہوں تو یہ کرم تیرا ﷺ ہے🙏
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے آقاﷺ سہارا تیرا ﷺ🙏
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔🌹
منجانب :
✨دی رئیل اسلامک سکول دھانانوالی✨