PPP Gujri Sanghar

Directions Website

PPP Gujri Sanghar This page is about Pakistan Peoples Party Gujri. We will try to inform you about all the political activities & try to work for the welfare.

آج کل آئے روز سڑکوں پر حادثات کی خبریں سننے کو ملتی ہیں تو بے اختیار سر سعید اقبال خٹک کی وہ نصیحت یاد آ جاتی ہے، جو وہ ...
17/09/2026

آج کل آئے روز سڑکوں پر حادثات کی خبریں سننے کو ملتی ہیں تو بے اختیار سر سعید اقبال خٹک کی وہ نصیحت یاد آ جاتی ہے، جو وہ ہماری پوری کلاس کو بارہا سمجھایا کرتے تھے:
"بے شک آپ کو اپنی قدر کا احساس نہ ہو، لیکن گھر والوں کے لیے آپ سب کچھ ہیں۔ اس لیے موٹر سائیکل ہمیشہ احتیاط سے چلایا کریں۔ بے شک دس منٹ لیٹ پہنچیں، لیکن احتیاط اور خیریت کے ساتھ پہنچیں، کیونکہ گھر پر کوئی آپ کا منتظر ہے۔
واقعی، استاد کی کچھ باتیں کلاس روم تک محدود نہیں رہتیں، بلکہ زندگی بھر انسان کے ساتھ چلتی ہیں۔

حاجی وکیل بادشاہ کے بیٹے محمد وقاص کی وفات پر زیڈ کے بی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک سینیٹر احمد خان خلجی نے فاتحہ خوانی اور ت...
09/08/2026

حاجی وکیل بادشاہ کے بیٹے محمد وقاص کی وفات پر زیڈ کے بی کنسٹرکشن کمپنی کے مالک سینیٹر احمد خان خلجی نے فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔۔

بے شک شہباز شریف سلیکٹڈ اور فارم 47 کے زریعے بننے والا دو نمبر وزیر اعظم ہے لیکن پھر بھی زرداری اور بلاول کو خود صوفوں پ...
09/06/2026

بے شک شہباز شریف سلیکٹڈ اور فارم 47 کے زریعے بننے والا دو نمبر وزیر اعظم ہے لیکن پھر بھی زرداری اور بلاول کو خود صوفوں پر بیٹھ کر شہباز شریف کو اس طرح کرسی پر نہیں بٹھانا چاہیے تھا۔
سڑکوں پر گھسیٹنے کی گیدڑ بھبھکیوں سے با ادب اور تمیزدار بچے کی طرح سامنے بیٹھنے تک کا سفر۔

نون لیگی سپانسرڈ میڈیا آپ کو بتائے گا کہ پی پی پی سندھ کی پارٹی ہے اور نون لیگ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے۔ 😄
08/06/2026

نون لیگی سپانسرڈ میڈیا آپ کو بتائے گا کہ پی پی پی سندھ کی پارٹی ہے اور نون لیگ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی ہے۔ 😄

09/04/2026

ایک دور ہوا کرتا تھا پولیس والوں کی اکثریت نا تو پراپر یونیفارم پہنتتے تھے نا شوز وغیرہ۔۔۔۔ لیکن آج کل کے نوجوان پولیس والے بہت ہی نفاست سے یونیفارم، شوز وغیرہ کا خیال رکھتے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ نوجوان اپنی ڈیوٹی سے بیزار ہونے کے بجائے ڈیوٹی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔۔۔۔اور انکا اخلاق بھی بہت متاثر کن ہے۔
الله ان جوانوں کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

اور سب سے اہم بات اس ٹرینڈ کی شروعات ہمارے گجری کے پولیس آفیسر Aftab Khattak نے کی ہے جس کو جب بھی یونیفارم میں دیکھا دل خوش ہوا کیونکہ یہ بندہ اپنی یونیفارم اور شخصیت کے حوالے سے بہت محتاط رہتا ہے اور ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے ضلع کا ایس ایس پی ہو 😀😍

کمنٹ میں آفتاب بھائی کی تصویر دیکھ کر بتائیں ہیں نا دبنگ پولیس والے 🌹❤

17/12/2025

بکریاں پالنا اور انکے لئے چارے کا بندوبست نا کرنا بلکہ گلیوں میں کھلا چھوڑ دینا تا کہ وہ خود گھوم پھر کر پیٹ بھر کر گھر واپس آ جائیں پھر چاہے بکریاں کسی سبزی والے کا نقصان کریں یا لوگوں کے گھروں میں گھس کر پودوں اور پھولوں کو نقصان پہنچایا کریں۔۔۔۔۔۔ یہ کیسا عمل ہے؟؟
اور ہاں گھروں کے باہر تو لوگ درخت اور پودے لگانا ہی چھوڑ چکے ہوں کیونکہ اوارہ بکریاں پودے کھا جاتی ہیں۔۔۔

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔۔۔۔ شکریہ

نوٹ : ویڈیو کا پوسٹ سے کوئی تعلق نہیں

01/12/2025

Sanghar ppp

Address

Gujri Sanghar Sindh
Sanghar
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Gujri Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share