14/11/2026
🚨 اہم سیاسی خبر
سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی جانب سے پارٹی قیادت کو آئندہ انتخابات کی بھرپور تیاری اور عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت۔
پاکستان تحریکِ انصاف اپنی سیاسی جدوجہد اور عوامی رابطوں کے سلسلے کو جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔
✊ عوام کی طاقت، عوام کا فیصلہ!