کوئی لاثانی نہیں, لاثانی صرف اللہ کی ذات ھے کہنے پر
محمد سرور بٹ( نائب صدر فیصل آباد بار) پر تشدد کیا گیا۔۔۔
بٹ صاحب آپ بڑے بڑے مولویوں پر سبقت لے گئے جنہیں ہمت صرف اپنے اسٹیج پر بولنے پر ہی ہوتی ہے
بٹ صاحب حافظہ اللّه آپ کی جرات بہادری کو سارے عالم توحید کا سلام ہے ❤
ہم نے ایسے مدھانی جیسے فراڈیے بھی دیکھے جو کسی کے خلاف بولے ان سے جوابی چھتر کھاۓ اور ان کے بارے ہمیشہ کے لئے اپنی زبان بند کرلی ۔۔
اللّه آپ کو آگے مزید مظبوط فرماے . آمین یارب العالمین ۔
آپ نے دل ٹھنڈا کردیا ۔❣️
Dard Dil - درددل
Sad poetry
☺الحمداللہ مسلمان ہو ویلنٹائن ڈے کا نہیں😌
💝رمضان المبارک کا دل سے انتظار کر رہا ہوں 💝
اس پوسٹ پے کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں اور جب کچھ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں تو لگتا ہے سارے الفاظ کھوکھلے ہیں مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم سب خود ہی سمجھ سکتے کہ وقت کا تقاضا کیا ہے یا صرف دو ارب کی گنتی میں ای رہنا ہے ان جیسی بیٹیا ں آج کل مائیں کم ای جنتی ہیں اے بہن تجھے سلام
یہ بات عیاں ہے دنیا ہے پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں 💪
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا ❤
جنگ لازم ھو تو پھر لشکر نہیں دیکھے جاتے ❤
اللہ اکبر
بہترین انسان اپنی سچی باتوں سے جانا جاتا ہے اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں باہر سے شانت دیکھنے کے لیے اندر سے بہت لڑنا پڑتا ہے تو اس سے دور جانے کا کوئی ارادہ نہ تھا پر ہم رکتے بھی آخر کیسے جب تو ہی ہمارا نہ تھا ناراضگی تو تب رہے گی نہ جب ہم نظر آئیں گے اگر ہم کھو گئے تو کبھی مل نہیں پائے گے پہلے خود پر دھیان دو پھر وقت ملے تو ہمیں گیان حکمت دو وہ مطلب سے مل رہے تھے اور ہم نے مطلب ہی ختم کر دیا برا وقت ایک ایسی تجوری ہے جہاں سے کامیابی کے ہتھیار ملتے ہیں آپ ان کے لیے جینا سیکھو جو آپ کے لیے مرنے کو بھی تیار ہوں آپ کو کتنے لوگ پہچانتے ہیں ایسی کوئی خاص بات نہیں ہے مگر کیوں پہچانتے ہیں ایسی خاص بات ہے۔ اچھا سوچو گے تو اچھا ہوگا برا سوچو گے تو برا ہوگا آپ وہی بنتے ہیں جو دن بھر سوچتے ہیں اس لئے زندگی میں ہمیشہ اچھا سوچو دل بڑا ہونا چاہیے باتیں تو سب بڑی بڑی کر لیتے ہیں راجہ کی طرح جینے کے لئے غلاموں کی طرح محنت کرنی پڑتی ہے مت سونا کسی کی گود میں سر رکھ کر جب وہ چھوڑتا ہے تو ریشم کے تکیے پر بھی نیند نہیں آتی دوسروں پر قابو کرنا اصلی طاقت نہیں ہے خود پر قابو کرنا اصلی طاقت ہے کامیابی کو پانے کے لیے آپ کو اپنے ہنر کا استعمال کرنا پڑے گا نہ نفرت ہے ان سے نہ محبت بچی ہے نہ انتظار ہے اب ان کا نہ شکایت بچی ہے کھوئی ہوئی چیز کو یاد مت کرو اور جو ملا ہے اسے برباد مت کرو ہماری ہار اس میں نہیں ہے کہ کوئی دوسرا ہمیں نہیں پہچانتا ہماری ہار اس میں ہے کہ ہم خود خود کو نہیں پہچانتے خاموشی ہی بہتر ہے کیونکہ باتوں سے ہی باتیں بگڑتی ہیں موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے بچھڑ کر دیکھو ذرا ایک بار اپنی محبت سے..😢
M.Ameer Hamza✍️
صرف دھوکا دینا ہی دھوکا نہیں ہوتا کسی کے ساتھ اپنا پن جتانے کا ناٹک کرنا اس سے بھی بڑا دھوکا ہے کچھ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو پڑتے ہیں کیونکہ وہ دماغ سے نہیں دل سے لوگوں کے لیے سوچتے ہیں کبھی کبھی تنہائی بہت سکون دیتی ہے جب ہمارے پاس ہونے کے لیے کچھ نہ بچے زندگی کیسی عجیب ہو گئی ہے نہ خوش دکھنا خوش ہونے سے زیادہ ضروری ہو گیا ہے شکر ہے خدا کا کہ اس نے مجھے دھوکہ کھانے والوں میں رکھا ہے دھوکہ دینے والوں میں نہیں اگر یہ دنیا ایک دوسرے کے اعتبار پر چلتی تو آج کسی کے دروازے پر تالے نہ لگے ہوتے خواہش نہیں ہے کہ ہر کوئی تعریف کرے پر کوشش ہے غلط نہ کرے مجھے۔ خود کا درد خود زیادہ اور کوئی نہیں سمجھ سکتا۔ زندگی میں اتنے برے لوگ ملے کہ اب تو اچھے بھی برے لگنے لگے ہیں اب یہ مت پوچھنا کے الفاظ کہاں سے لاتا ہو کچھ چراتا ہوں دوسروں کے درد اور کچھ اپنا حال سنا تا ہوں تو نے تو ایسے چھوڑ دیا مجھ سے بات کرنا جیسے صدیوں سے میری محبت تجھ پر بوجھ تھی ۔میری کہی ہوئی باتوں کو ہر کوئی نہیں سمجھ پاتا کیونکہ میں احساس کہتا ہوں اور لوگ الفاظ سمجھتے ہیں جسے نبھا نہ سکوں میں ایسا وعدہ نہیں کرتا میں اپنی باتیں اوقات سے زیادہ نہیں کرتا بھلے ہی تمنا رکھتا ہوں آسمان کو چھونے کی لیکن دوسروں کو گرانے کا میں کبھی کوئی ارادہ نہیں رکھتا کچھ لوگ پسند کرنے لگے ہیں الفاظ میرے مطلب محبت میں برباد اور بھی لوگ ہوئے ہیں اچھے کردار اور اچھی سوچ والے لوگ ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی لفظوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی ویسے دنیا میں آتے ہیں سبھی مرنے کے لیے اصل موت اس کی ہے جس کا افسوس ساری دنیا کرے بندھن رشتوں کا نہیں احساسوں کا ہوتا ہے احساس ختم رشتہ ختم کتنا مشکل ہوتا ہے نہ ایک مرے ہوئے من کو زندگی بھر زندہ جسم میں ڈھونا دور رہنے والا ہر شخص دور نہیں ہے پاس رہنے والا ہر شخص پاس نہیں ہے ایک بار بھروسہ ٹوٹنے کے بعد بات تو ہوتی ہے پر وہ بات نہیں ہوتی ہے پتہ ہے ہر انسان دھوکہ نہیں دیتا لیکن اب ہم بھروسہ نہیں کرتے ہنستے رہو اس لیے نہیں کہ آپ کے پاس ہنسنے کی کوئی وجہ ہے بلکہ اس لیے کہ دنیا کو رتی بھر فرق نہیں پڑتا کہ آپ خوش ہیں یا دکھی ہیں۔میں نے اپنی زندگی میں سارے مہنگے سبق سستے لوگوں سے سیکھے ہیں۔بات عزت کی نہیں قدر کی ہوتی ہے جگہیں خود ہی بنانی پڑتی ہیں چاہے کسی کا دل ہو یا کسی کا گھر ہو جنہیں قدر تک نہیں تمہاری تم انہیں اپنی دنیا بنا بیٹھتے ہو ۔ سب سے زیادہ خوش وہ لوگ ہی رہتے ہیں جو اکیلے رہنے کی کلا کو سیکھ لیتے ہیں محبت کی صحیح پہچان عزت ہے جو اپنی عزت نہیں کر سکتا وہ کبھی آپ سے محبت نہیں کر سکتا رشتوں کو وقت دیا جاتا ہے بہانے نہیں ۔ تکلیف ہونے پر جو سب سے پہلے یاد آئے وہ آپ کی زندگی کا سب سے قیمتی انسان ہوتا ہے ۔ 😥
محمد امیر حمزہ
26/01/2022
حسرتیں انسان کو نیلام کر دیتی ہیں ۔۔🥀
میں نے تمام خواہشات کو دفن کر دیا اب میری کوئ خواہش نہیں ہے ۔۔۔😕
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sargodha
