Shahnikdur شاہ نکڈر۔

Shahnikdur شاہ نکڈر۔

Share

Shah Nikdur is a small town in the district of Sargodha, Punjab, Pakistan on the border between Sargodha and Jhang District.

It is 26km away from Sillanwali, and is a part of Sillanwali Tehsil. The estimated population range of Shah Nikdur is from 50k-60k

25/05/2025
28/10/2023

We have started a new channel on whatsapp
See First comment

13/08/2023

Happy Independence Day, our friends! 🇵🇰🎉 Eagle X Graphics is proud to celebrate Pakistan's Independence Day with our partners Malik Sammar Abbas Khokhar XMR Malik Rapper Shahnikdur شاہ نکڈر۔ Malik Qalb E Abbas As we commemorate this special day, let us remember the wise words of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, "With faith, discipline, and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve." 🦅🎨 Let's honor the spirit of unity and patriotism that our nation embodies.

28/06/2023

“ہماری طرف سے آپکو اور آپکی فیملی کو
عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
اللہ پاک اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم فرمائیں”
(آمین)


07/05/2023

ساڈا شروع توں ہکو مسئلہ ریا اے کہ اسی سمجھدے آں کہ ڈھیر تے اوچا بولنڑ نال ای پلڑہ بھاری راسی پر اے بہت وڈا کوڑ اے
عقل مند لوک ہمیشہ گل دی گہرائی ویدھے ہن تے تحمل نال سنڑدے ہن تے سہی وقت تے اپنڑی نکی جہی گل نال اپنڑا شعور ویکھیندے ہن۔ اس لئی اگلے بندے نوں سنڑنا وی ہک عقل مند ہونڑ دی نشانڑی اے
(پنجابی زبان، شاہ پوری لہجہ، تے شاہ مکھی لکھت)

ہمارا شروع سے ایک ہی مسئلہ رہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ زیادہ اور اونچا بولنے سے ہمارا پلڑہ بھاری رہتا ہے جو کہ سچ کے بلکل بر عکس سے
عقل مند لوگ سامنے والے کو تحمل سے سنتے ہیں اور اور بات کی گہرائی کا ناپتے ہیں اور ایک چھوٹی سی بات سے اپنے شعور کا اظہار کرتے ہیں۔ اس لئے سامنے والے کو سننا بھی عقل مند ہونے کا ثبوت ہے۔
(اردو)

19/04/2023

Don't forget your culture, traditions & hereditaries.

19/04/2023

No Caption

14/04/2023

ٹھہریں !!🍁
اس مقدس مہینے میں کوئی دعا ہی دیتے جائیں ♥✨🥀🦋

11/04/2023

یہ قدیم مسلم تاجروں کی روایت تھی کہ وہ صبح دکان کھولنے کے ساتھ ایک چھوٹی سی کرسی دکان کے باہر رکھتے تھے جوں ہی پہلا گاہک آتا دکاندار کرسی اس جگہ سے اٹھاتا اور دکان کے اندر رکھ دیتا تھا. لیکن جب دوسرا گاہک آتا دکاندار اپنی دکان سے باہر نکل کر بازار پر اک نظر ڈالتا جس دکان کے باہر کرسی پڑی ہوتی وہ گاہک سے کہتا کہ تمہاری ضرورت کی چیز اس دکان سے ملے گی،

میں صبح کا آغاز کرچکا ہوں. کرسی کا دکان کے باہر رکھنا اس بات کی نشانی ہوتی تھی کہ ابھی تک اس دکاندار نے آغاز نہیں کیا ہے. یہ مسلم تاجروں کا اخلاق اور محبت تھی نتیجتا ان پر برکتوں کا نزول ہوتا تھا.

عربی سے ترجمہ
بقلم فردوس جمال!!!

07/04/2023

Cover Photo

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sargodha
40000