03/07/2022
O/O Deputy DEO Shahpur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from O/O Deputy DEO Shahpur, Public School, shahpur sadar, Sargodha.
03/07/2022
02/07/2022
ہم میں سے بہت سارے دوستوں کو پتہ نہیں ھوگا کہ دس کھرب کے بعد ہندسوں کے نام کیا ہیں، تو آئیں اس چارٹ سے سیکھ لیں ۔
02/07/2022
اینٹی ڈینگی آگاہی مہم تحصیل شاہ پور
24/06/2022
صوبہ پنجاب میں سکول ٹیچرز انٹرنی اساتذہ کی سیلری کا بجٹ جاری ہوگیا ہے اور تمام سی ای اوز افسران کو 30 جون 2022 تک سیلیری ہر صورت جاری کرنے کے احکامات بھی جاری کردئیے گئے ہیں۔۔۔30 جون 2022 تک سیلیری جاری نہ کرنے والے افسران کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔
پنجاب کے ملازمین کیلئے خوشخبری!!!
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10نہیں 20 نہیں 30فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔۔مبارک ہو!
12/06/2022
پیف پارٹنرز کو جون2022کی پیمنٹ جاری کر دی گئی
ایجوکیشن واؤچر سکیم سے منسلک پیف پارٹنرز کو نئے داخلوں کے بقایا جات بھی ادا ہو گئے۔
12/06/2022
وفاقی حکومت, کیبنٹ سیکٹریٹ,اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وزیراعظم پاکستان کی منظوری کے بعد ڈائریکٹ ریٹائرمنٹ فرام سروس رول 2022 کی منظوری کی بعد آفس میمورنڈم جاری کر دیا ,اب کوئی بھی سرکاری ملازم اپنی مرضی سے (25) سال کی سروس پر ڈائریکٹ ریٹائرمنٹ لے سکے گا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Shahpur Sadar
Sargodha
