01/06/2021
پنجاب لوکل گورنمنٹ نے نئے پیدائش و اموات رولز کا اجراء کر دیا ہے۔
LOCAL GOVT & COMMUNITY DEV. SARGODHA
01/06/2021
پنجاب لوکل گورنمنٹ نے نئے پیدائش و اموات رولز کا اجراء کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست اکتوبر کے پہلے ہفتے میں شائع کرے گا
25/09/2020
سیکٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا تبادلہ کر دیا گیا جبکہ طاہر خورشید نئے سیکریٹری بلدیات تعنیات
11/09/2020
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے مطابق تشکیل پانے والی مقامی حکومتوں کے الیکشن کا طریقہ کار ۔
09/09/2020
مہر غلام عباس لک اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ساہیوال (سرگودھا) نے تحصیل ساہیوال میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے تحت قائم مختلف فیلڈ آفسز کا وزٹ کیا اور عملہ فیلڈ آفس کو حا ضری یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے تاکہ عوام کو بہترین سروسز دی جا سکیں۔
پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ۔ بلدیاتی الیکشن دو مرحلوں میں کرایا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں ویلج پنچایت اور نیبر ہڈ کونسلز کا الیکشن ہو گا جبکہ دوسرے مرحلے میں تحصیل کونسل اور دیگر مقامی حکومتوں کے انتخابات کرائے جا ئیں گے۔ پہلے مرحلے کے انتخابات اس سال دسمبر میں متوقع ہیں اور دوسرے مرحلے کے الیکشن جنوری 2021 میں ہوں گے۔ حتمی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
07/09/2020
سرگودھا میں نئے نظام کے تحت تشکیل پانے والی ویلج پنچایت اور نیبر ہڈ کونسلز کی فہرست لوکل گورنمنٹ سرگودھا نے جاری کردی۔
06/09/2020
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سرگودھا نے نئے بلدیاتی نظام کے تحت معرض وجود مین آنے والے بلدیاتی اداروں میں عوامی نمائندوں کی سیٹوں کی تعداد جاری کر دی۔
06/09/2020
محکمہ لوکل گورنمنٹ کا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف ایک انقلابی قدم پنجاب میں بلدیہ آن لائن ایپ لانچ کردی گئی۔آپ گھر بیٹھے بچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج ، شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں پلے سٹور سے ایپ انسٹال کریں اور اکاؤنٹ بنا کر ایپ استعمال کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pk.gov.baldia.online
04/09/2020
پراجیکٹ اسٹنٹ شیخ اقبال اور سٹینو گرافر اللہ بخش کی ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سرگودھا بابر رانجھا نے ایک شاندار تقریب کا اہتمام ڈی ڈی ایل جی آفس میں کیا۔ اس تقریب میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ(ر) چوہدری الیاس اور تمام اسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بھی شریک ہوے۔ اس موقع پر تمام افسران نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی خدمات کو سراہا۔
30/08/2020
| Monday | 09:00 - 16:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |