08/11/2025
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ کالجز (بھلوال)نے طلبہ کے لیے Students Educational Refrendum کا اہتمام کیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبدللہ نے ناظم ڈویژن برادر محسن ربانی،ناظم زون برادر محمد زکریا کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا۔
ناظم علاقہ برادر حیدر گجر نے ٹیم کے ہمراہ ناظم ِ صوبہ کو ویلکم کیا اور کیمپ کے بارے میں بریفنگ دی۔
05/11/2025
اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج بھلوال کی جانب سے Students Educational Refrendum کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں سینکڑوں طلبہ نے شرکت کی،اور حق رائے دہی استعمال کیا۔
طلبہ کو طلبہ یونین کے بارے میں آگاہی دی گئی اور طلبہ نے طلبہ یونین کو بحال کرنے کی بھرپور حمایت کی۔
ناظم تحصیل برادر عبدالرحمن لک اور ناظم ڈگری کالج برادر حمزہ غوری بھی موجود تھے۔
04/11/2025
پریس کانفرنس
اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام ایک اہم پریس کانفرنس کل منعقد ہوگی۔
جس میں ناظم اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن برادر محسن ربانی خطاب کریں گے۔
تعلیمی و سماجی امور پر اہم اعلانات اور آئندہ لائحہ عمل پیش کیا جائے گا۔
🗓 5 نومبر
⏰ صبح 11:00 بجے
📍 سرگودھا ڈویژن
03/11/2025
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ...!
پنجاب تعلیمی ریفرنڈم
ایک نظام، ایک کتاب، ایک نصاب!
(01 تا 10 نومبر 2025)
ـــــــــــــــــــــــ
!ہمارے مطالبات
ــــــــــــــــــ
02/11/2025
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے ...!
پنجاب تعلیمی ریفرنڈم
ایک نظام، ایک کتاب، ایک نصاب!
(01 تا 10 نومبر 2025)
Update your DP Frame of with this link👇🏽
https://twibbo.nz/educationreferendum
30/10/2025
“The world of possibilities is calling you!”
President Islami Jamiat-e-Talaba Sargodha Division, Brother Mohsin Rabbani, will be on an Organizational Visit to Bhalwal Zone from 31st October to 1st November.
This visit aims to strengthen organizational work, enhance training, and engage with the dedicated members of the zone.
29/10/2025
✨ عزم 2.0 – کیمپ برائے ناظمین 🌿
"بلارہی ہے تجھے ممکنات کی دنیا"
اسلامی جمعیت طلبہ سرگودھا ڈویژن کے زیرِ اہتمام منعقدہ کیمپ "عزم 2.0" میں ناظم صوبہ برادر احمد عبداللہ نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے ناظمین کو ان کے فکری و تنظیمی کردار کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
انہوں نے نوجوان قیادت کو دعوتِ فکر دیتے ہوئے کہا کہ ناظم وہ رہنما ہے جو خودی، نظم و ضبط اور مقصدیت کا پیکر ہوتا ہے۔
یہ نشست شرکائے کیمپ کے لیے فکری تربیت، تنظیمی شعور اور نئے عزم کے ساتھ جدوجہد کا پیغام لے کر آئی۔