20/02/2023
https://web.facebook.com/paighamemarfat
https://web.facebook.com/groups/paighamemarfat
Spiritual Services
11/02/2023
مرد کامل پہلے مرید کے باطن یعنی دل کو صاف کرتا ہے پھر ظاہری شریعت کا لباس پہناتا ہے
16/12/2021
جو شخص بھی کلمہ شریف کا ذکر دل سے کرتا ہے کلمہ شریف اس کے رگ وپے میں سرایت کر جاتا ہےحتی کہ کلمہ ذاکر کو کامل بنا دیتا ہے پھر اس کے خون میں نسل در نسل چلتا ہے