02/04/2026
Apna 9 Chak lokri
گاؤں کی یادیں
02/04/2026
01/04/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔
فضل کریم بلوچ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ 🤲🤲
23/01/2026
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔
چوہدری شمشیر احمد وڑائچ رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
28/09/2025
InshaAllah 😍
مرحبا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
مرحبا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم💓💓💓
25/06/2025
ارشد خان بلوچ کی شادی کے موقع پر لی گئی فوٹو 1992
10/03/2025
اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!
یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتے ہیں جب تک ان پر آمد و رفت جاری رہے۔ مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے، اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کے لیے بند کر دیتی ہے۔
مثال کیلئے ریلوے ٹریک کو دیکھا جا سکتا ہے۔۔! کبھی یہاں ٹرینوں کی گونج سنائی دیتی ہو گی، قافلے گزرتے ہوں گے، منزلیں قریب آتی ہوں گی۔ مگر جیسے ہی سفر رک گیا، درخت اُگ آئے، جھاڑیاں پھیل گئیں، اور راستہ قدرتی طور پر بند ہو گیا۔
تعلقات اور رابطے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں، اگر ان میں بات چیت ختم ہو جائے، تو واپسی کا راستہ خود بخود مٹنے لگتا ہے۔ کچھ عرصہ بعد، پھر چاہ کر بھی وہ دروازہ نہیں کھلتا، وہ راہ نہیں ملتی، وہ رشتہ دوبارہ جوڑا نہیں جا سکتا۔
رابطے ختم نہ کریں، بصورتِ دیگر راستے خود ہی بند ہو جائیں گے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
9 Chak Lokri
Sargodha
40410
