9 مئ کی مزمت کروانے والے آج خود 9 فروری کی مزمت کر کے سیاست سے کنارہ کشی کر رھے ھے ۔😂
جیو مرشد من گیا تنو۔
Naya Pakistan updates
This is political party page for Imran Khan
اگر کسی کو یاد ھو مرشد نے 4 حلقوں کیلئے 126 دن دھرنا دے کر انکی نیند حرام کر دی تھیں اب تو بات 50 سے زائد سیٹوں کی ھے اور وہ بھی اپنی جیتی ھوئ خان نے انکی منجی نا ٹھوک دی تو تب کہنا۔😂😂
ابھی تک مکمل نتائج کا نا آنا ثابت کرتا ھے کہ جیل میں بٹھا شخص جیت گیا ھے اور پورا نظام ننگا ھو کر ہار گیا ھے۔
#عمران خان زندہ باد
یا اللّٰہ!
ہماری خاطر جاگنے والے صرف آج کی رات سو جائیں۔
اور سوئی ہوئی عوام کو آج جاگنے کی توفیق عطا فرما۔
🤲🤲🤲
07/02/2024
نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ✨🇧🇫♥
23/04/2020
"ہم اپنے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں اور اپریل سے ہر مہینے انہیں ڈبل تنخواہ دی جائےگی۔" - وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
21/04/2020
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آزادجموں کشمیرکےدارالحکومت مظفرآباد آمد ،
صدر و وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو.
21/04/2020
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے چیف ایگزیکٹو آفیسرہیلتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر ممتاز سیال اورایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈاکٹر فائزہ کی ملاقات۔
▪︎ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈاکٹر ممتاز سیال اورڈاکٹر فائزہ کی خدمات کو سراہا: کورونا وباء کے دوران دکھی انسانیت کی خدمت کرنے پر شاباش۔
"آپ نے کورونا وباء میں فرنٹ لائن پر کام کر کے خدمت کی مثال قائم کی ہے۔ کورونا کے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے میں مصروف عمل ڈاکٹرز اور سٹاف پر قوم کو ناز ہے۔ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے مسیحاؤں نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔" - وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار
21/04/2020
ڈیرہ غازیخان وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی محترمہ زرتاج گل وزیر سے پرائیویٹ سکولوں کے اساتذہ کی ملاقات۔
ملاقات میں پرائیویٹ سیکٹر کو موجودہ درپیش مسائل پر تبادلہ خیال۔
21/04/2020
صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ آفس میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس:
رمضان المبارک کے دوران اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی مانیٹرنگ کے میکانزم کا جائزہ۔
گرانفروشوں اور مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں کےخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا فیصلہ
"رمضان المبارک کے دوران صوبے بھر میں قیمتوں میں استحکام رکھنے کے لئے لائحہ عمل بنالیا ہے۔ماہ مقدس میں عوام کو مقررہ نرخوں پر اشیاء ضروریہ کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی"۔میاں اسلم اقبال
21/04/2020
ڈپٹی کمشنر آفس میں ترقیاتی سکیموں کے جائزہ کے حوالے سے اہم اجلاس۔
اجلاس میں ایک ارب 14 کروڑ 90 لاکھ کی 1559 ترقیاتی سکیموں کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں ایم این اے وہاڑی طاہر اقبال چوہدری، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانز یب خان کھچی، ممبران قومی اسمبلی اورنگزیب خان کھچی، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) وقاص رشید ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و ایم پی اے رائے ظہور احمد کھرل، مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف زاہد اقبال چوہدری، ممبر صوبائی اسمبلی اعجاز سلطان بندیشہ، رائے مبشر کھرل کی شرکت۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha

16/06/2023