01/07/2023
جانوروں کی آلائش و باقیات فری علاقہ جات ڈسٹرکٹ کونسل سرگودہا
عید الضحیٰ کے موقعہ پر جناب ایڈ منسٹریٹر/ ڈپٹی کمشنر سرگودہا اور جناب کمشنر صاحب سرگودہا ڈویژن سرگودہا کی ہدایات کی روشنی میں جناب
چیف آفیسر صاحب اور ڈسٹرکٹ آفیسر آئی اینڈ ایس و دیگر عملہ ڈسٹرکٹ کونسل سرگودہا نے درج ذیل علاقہ جات سے آلائشوں سے پاک کیا ہے
1. پل 78شمالی ، باجوہ کالونی، انجم ٹاؤن ستا رکا لونی، آرائیں کالونی، فضائیہ ٹاؤن ، 88 پھاٹک، چک نمبر96 ،88 شمالی، سیم نالا اور شاہین آبادتک مین روڈ کے دونوں اطراف کے چکوک ، روڑی جات، کو ڈسٹرکٹ کونسل سرگودہا کے متعین عملہ نے اچھے سے چیک کیا ہے اور اس عمل کو یقینی بنایا ہے کہ قربان شدہ جانوروں کی آلائش و باقیات کے کسی قسم کے آثار موجود نہ رہیں ( المحمد اللہ سپروائزری سٹاف نے تصدیق کی ہے)
2. 49 ٹیل روڈ سے آستانہ فضل ،پل سیم ، چک نمبر104 جنوبی کے اطراف سے چک نمبر142 جنوبی تک تمام ایر یا کو چیک کیاگیا ہے اور انتظامیہ پی اے ایف کی ہدایات کی روشنی میں تمام آبادی و غیر آبادی علاقہ جات کو اچھے سے چیک کیا گیا ہے اور جانوروں کی تمام باقیات کو تلف کیاگیا ہے تاکہ چرندے پرندے کی گندگی پر غیر معمولی آمد رفت نہ ہو ( المحمد اللہ سپروائزری سٹاف نے اس امر کی تصدیق کی ہے)
3. لیاقت کالونی، چک نمبر48 جنوبی روڈ، پی اے ایف اڈہ کی دیوار کے ساتھ ساتھ تمام ملحقہ علاقہ کو اچھے چیک کیا ہے اور تمام ٹیموں کی کارگردگی کو سپروائز کیاگیا ہے تمام علاقہ جات کو آلائش و باقیات فری علاقہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
4. لاہور روڈ کے دونوں اطراف ، قینچی موڑ تا دسواں میل، چک نمبر88 جنوبی چک نمبر87 جنوبی بھاگٹانوالہ، چک نمبر23 جنوبی ، 23 الف جنوبی، 23 موڑ، مانگنی ،پل دودھا کے اطراف سے الائشوں ہٹایا گیا ہے اور رپورٹ کی گئی کالز پر فوری طور پر عملہ نے آلائشوں کو اٹھاکر مقرر کرد ڈمپنگ پوائنٹ پر تلف کیا ۔
5. انڈسٹریل ایریا چوک لاہور روڈ سے بائی پاس چک نمبر91شمالی و 91الف شمالی،بائی پاس کے دونوں اطراف 33 پھاٹک تک اور چک نمبر92الف شمالی سے (لڈے والا) سے جھال چکیاں تک سٹرک کے دونوں اطراف ڈسٹرکٹ کونسل کے متعین کردہ عملہ نے آلائش و باقیات ڈھونڈ ڈھونڈ کر تلف کیا ہے۔ ( المحمد اللہ سپروائزری سٹاف نے اس امر کی تصدیق کی ہے)
6. نہر کے دونوں اطراف چونگی نمبر9 سے 33 پھاٹک ، مھٹہ لک ، مٹھ لک اسٹیشن،اجنالہ بھلوال روڈ سے مقررہ کردہ ٹیموں نے آلائشوں کو تلف کیا۔
7. چک نمبر34 جنوبی، چک نمبر35 جنوبی، چک نمبر28 جنوبی اور چک نمبر39 جنوبی والے مین روڈ کے دونوں اطراف سے آلائشوں کو ہٹایا گیا ہے اور کانڈیوال روڈ کے دونوں اطراف سے آلائشوں سے پاک گیا ہے
8. چک نمبر 104،103، 109، 106107 شمالی سبھروال جناح کالونی ، حیدر آباد ٹاوں چکیاں، انجم ٹاون باجوہ کالونی چک نمبر78شمالی چک نمبر86 شمالی چک نمبر87 شمالی چک نمبر 88 شمالی اور ان سےملحقہ تمام علاقہ جات کو آلائش سے پاک کیا گیا ہے۔
9. 85جھال سے 88 پھاٹک تک سڑ ک کے دونوں اطراف سے آلائش اٹھائی گئی ہیں
10. 88 پھاٹک سے چک نمبر 104 جنوبی، 109 جنوبی مین بائی پاس کے دونوں اطراف سیم نالہ کے دونوں اطراف سے الائش اٹھائی گئی ہیں
11. اس سب کے لئے جناب اسد اللہ ہریا، چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل سرگودہا اور جناب شائد محمو د شاکر ، ڈسٹرکٹ آفیسر (آئی اینڈ ایس) نے تیس 30 ٹیمیں تشکیل دی تھیں اور جن کو سارا دن خود سپروائز کیا اور شکایت والے علاقے جات کا موقعہ ملاحظہ کیا اور فوری طور پر آلائش کو اٹھوایا گیا اس مقصد کے لیے پرائیویٹ طور پر مشینری و عملہ حاصل کیاگیا اور سرکاری عملہ میں سینٹری ورکر ز اور بیلداران نے خدمات سرانجام دیں۔ اور اپنے فرائض کی انجام دہی میں غفلت / لاپرواہی برتنے عملہ کو سخت سزا دی ہے تاکہ صفائی کے امور بطریق احسن سرانجام دئیے جاسکے۔
12. اس کے علاوہ پانچ سابقہ ٹاون کمیٹیاں موجودہ اربن یونٹس ، فروکہ، شاہ پور سٹی، جھاوریاں، پھلروان، اور میانی سے اورا نکے ملحقہ علاقہ جات سے آلائشیوں کو اٹھواکر تلف کیا گیا ہے ۔
13. آج جناب کمشنر سرگودہا ڈویژن سرگودہا صاحب نے پی اے ایف کے اطراف سے متعلقہ تمام علاقہ جات کو خود وزٹ کیا ہے جانوروں کی آلائش و باقیات سے متعلقہ معاملات کو خود بڑی باریک بینی سے مشاہدہ کرنے کے بعدعملہ ڈسٹرکٹ کونسل و آفیسران، کے کام وانتظامات کو سراہا ہے
المحمد اللہ اس وقت تک درج بالا علاقہ جات میں آلائش کی باقیات موجو د نہ ہے
30/06/2023
عید کے پرمسرت موقع پر جناب ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹرصاحب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ کونسل سرگودہا نے درج ذیل علاقہ جات سے آلائش سے پاک کیا ہے
1. چونگی نمبر 9 سے 33 پھاٹک تک روڈ کی دونوں سائیڈ کلیر کی گئی
2. چک نمبر 104،103، 109، 106۔107 شمالی سبھروال جناح کالونی ، حیدر آباد ٹاوں چکیاں، انجم ٹاون باجوہ کالونی چک نمبر78شمالی چک نمبر86 شمالی چک نمبر87 شمالی چک نمبر 88 شمالی اور ان سے ملاحقہ تمام علاقہ جات کو آلائش سے پاک کیا گیا ہے۔
3. 85جھال سے 88 پھاٹک تک سڑ ک کے دونوں اطراف سے آلائش اٹھائی گئی ہیں
4. 88 پھاٹک سے چک نمبر 104 جنوبی، 109 جنوبی مین بائی پاس کے دونوں اطراف سیم نالہ کے دونوں اطراف سے الائش اٹھائی گئی ہیں
5. اس سب کے لئے جناب اسد اللہ ہریا، چیف آفیسرڈسٹرکٹ کونسل سرگودہا اور جناب شائد محمو د شاکر ، ڈسٹرکٹ آفیسر (آئی اینڈ ایس) نے تیس 30 ٹیمیں تشکیل دی تھیں اور جن کو سارا دن خود سپروائز کیا اور شکایت والے علاقے جات کا موقعہ ملاحظہ کیا اور فوری طور پر آلائش کو اٹھوایا گیا اس مقصد کے لیے پرائیویٹ طور پر مشینری و عملہ حاصل کیاگیا اور سرکاری عملہ میں سینٹری ورکر ز اور بیلداران نے خدمات سرانجام دیں۔
6. اس کے علاوہ پانچ سابقہ ٹاون کمیٹیاں موجودہ اربن یونٹس ، فروکہ، شاہ پور سٹی، جھاوریاں، پھلروان، اور میانی سے اورا نکے ملحقہ علاقہ جات سے آلائشیوں کو اٹھواکر تلف کیا گیا ہے ۔
المحمد اللہ اس وقت تک درج بالا علاقہ جات میں آلائش کی باقیات موجو د نہ ہے
02/11/2022
ضلع کونسل سرگودھا میں جناب رانا محمد اکرم صاحب نے حال ہی میں ریٹائرمنٹ پانے والے جناب فیض النورین صاحب کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا۔
سابق چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا جناب رانا محمد جمیل صاحب, جناب اسد اللہ ہریا صاحب چیف آفیسر ضلع کونسل نے خصوصی شرکت کی۔
جناب فیض النورین صاحب نے ضلع کونسل سرگودھا میں زندگی گزاری اور آج وہ اس ادارہ سے باعزت ریٹائیر ہو کے جا رہے ہیں۔ اس دعوت میں ملک مختار حسین آفیسر(فنانس) ضلع کونسل سرگودھا, جناب آفتاب اقبال صاحب ڈپٹی ڈائریکٹر (آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس) و دیگر ضلع کونسل اہلکاروں نے شرکت کی۔
آخر میں جناب فیض النورین صاحب نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا اور بتایا ضلع کونسل سرگودھا میرا دوسرا گھر ہے میری زندگی کا زیادہ حصہ یہاں گزارا جو مجھے زندگی بھر یاد رہے گا۔
25/10/2022
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا اسد اللہ ہریا کی جانب سے سپریڈنڈنٹ سید فیض النورین کے اعزاز میں شاندار الوداعی پارٹی۔
سید فیض النورین صاحب آج ضلعی کونسل سرگودھا میں 60 سال کی عمر میں اپنے فرائض ادا کرتے ہوئے ادارہ سے ریٹائیرڈ ہو رہے ہیں۔
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا جناب اسد اللہ ہریا صاحب نے سپریڈنڈنٹ سید فیض النورین صاحب کے اعزاز میں شاندار الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ضلع کونسل سرگودھا کے تمام سینئر افسران نے شرکت کی۔
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا اسد اللہ ہریا اور ڈپٹی ڈائیریکٹر آڈٹ آفتاب اقبال, ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس ملک مختار نے بتایا کہ سید فیض النورین صاحب نے اپنی زندگی اس ادارے کے نام کی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
ڈسٹرکٹ کونسل سرگودھا کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کی خصوصی کاوش کی وجہ سے ریٹائیر ہونے والے آفیسر سپریڈنڈنٹ سید فیض النورین صاحب کو ادارہ کی جانب سے تمام واجبات چیک فوری پیش کیا...
25/10/2022
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا اسد اللہ ہریا کی جانب سے میاں صفدر حسین کے اعزاز میں شاندار الوداعی پارٹی۔
میاں صفدر حسین صاحب نے ضلعی کونسل سرگودھا میں 60 سال اپنے فرائض ادا کرنے کے بعد آج ضلع کونسل سرگودھا سے ریٹائیرڈ ہو رہے ہیں۔
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا جناب اسد اللہ ہریا صاحب نے صفدر حسین صاحب نے اعزاز میں شاندار الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ضلع کونسل سرگودھا کے تمام سینئر افسران نے شرکت کی۔
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا اسد اللہ ہریا اور ڈپٹی ڈائیریکٹر آڈٹ آفتاب اقبال نے بتایا کہ میاں صاحب نے اپنی زندگی اس ادارے کے نام کی ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور آخر میں میاں صفدر حسین کو ادارہ کی جانب سے چیک پیش کیا۔
11/07/2022
عید کا دوسرا دن عوام سنٹ ابراہیمی کی ادئیگی میں مصروف۔
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا نے دن بھر عیدالالضحٰی کی صفائی ستھرائی کے کام کی سخت نگرانی کی اور سارا دن فیلڈ میں گزارا اور مختلف جگہوں سے الائیشں اٹھانے والے عملہ کی نگرانی کی۔
عملہ سے صفائی کروائی اربن یونین کونسلز میانی، پھلروان، شاہپور سٹی سے موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کروایا ہے فروکہ اور جھاورایاں میں بھی کام تسلی بخش رہا ہے اج تقربیا 63 ٹن جانوروں کی بقایات کو ٹھانے لگایا گیا ہے۔۔۔۔
11/07/2022
چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا کے زیر انتظام تمام یونٹس شاہپور سٹی, فاروکہ, جھاوریاں, سلانوالی, ساہیوال, بھلوال, بھیرہ, پھلروان اور میانی میں عیدالاضحٰی کے موقع پہ قربانی کے جانوروں کے باقیات کو گلی محلہ جات سے اٹھانے اور ان کو مکمل طریقے سے ٹھکانے لگانے کا کام تیزی سے جاری عید کے پہلے روز تقریباً 95 ٹن باقیات کو ٹھکانے لگایا گیا تاکہ کسی بھی قسم کی آلودگی سے بچا جا سکے۔