*کراچی: جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر جےیوآئی سندھ کے اعلیٰ سطحی وفد کا چینی قونصلیٹ کراچی کا تعزیتی دورہ*
کراچی: جےیوآئی کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں وفد کی چینی قونصل جنرل مسٹر یانگ یونڈونگ سے ملاقات
کراچی: جےیوآئی رہنماؤں کا کراچی ایئرپورٹ دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
وفد میں جےیوآئی رہنما مولانا عبد الکریم عابد، قاری محمد عثمان شامل
جےیوآئی رہنما مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، حاجی عبدالغفار بھٹو ودیگر بھی وفد میں شامل تھے۔
کراچی ایئرپورٹ پر چینی انجینئرز کے قافلے پر حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت سے دلی دکھ ہوا۔ علامہ راشد محمود سومرو
ایسے بزدلانہ حملوں سے پاک چائنا دوستی کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔ علامہ راشد محمود سومرو
چینی باشندوں پر حملہ سفاکیت کی انتہا میں ملوث عناصر کو جلد کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔ علامہ راشد محمود سومرو
پاک چائنا دوستی لازوال اور ہمالیہ سے بلند ہے، اس پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔ علامہ راشد محمود سومرو
مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر جےیوآئی وفد سانحے پر اظہار افسوس کررہا ہے۔ علامہ راشد محمود سومرو
چین کے باشندوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ علامہ راشد محمود سومرو کا مطالبہ
جےیوآئی کی قیادت اور کارکنان چائنیز گورنمنٹ اور غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ علامہ راشد سومرو
جےیوآئی رہنما علامہ راشد محمود سومرو نے چینی قونصل خانے میں رکھی گئی تعزیتی کتاب میں مولانا فضل الرحمٰن کی طرف سے تعزیتی تاثرات بھی درج کئے۔
جاری کردہ: مولانا سمیع الحق سواتی
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جے یوآئی سندھ
جمعیت علماء اسلام میڈیاسیل تحصیل سرگودھا
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظ?
*اسلام آباد: حکومتی وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد*
22/09/2024
انٹرا پارٹی انتخابات
صوبہ خیبر پختونخواہ
سینیٹر مولانا عطاء الرحمن
آئندہ پانچ سال کے لئے جمعیۃ علماء اسلام صوبہ خیبرپختونخواہ کے امیر اور مولانا عطاء الحق درویش جنرل سیکرٹری منتخب
مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملہ سمیت اہم ایشوز پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ملتان میں اہم پریس کانفرنس
20/09/2024
میں جناب حافظ نصیر احمد احرار صاحب کو جمعیت علماء اسلام پنجاب کا ناظم عمومی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
15/09/2024
مدت ملازمت توسیع نہیں ہونی چاہیے۔
آئینی ترمیم کو کل تک مؤخر کردیا جائے۔
مولانا صاحب کے کہنے پر قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 12:30 بجے تک ملتوی کردیا گیا
قائد انقلاب مولانا فضل الرحمان صاحب پارلیمنٹ ہاؤس
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے گھر کے باہر کی تازہ ترین صورتحال
*اسلام آباد: حکومتی وفد کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد*
ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار ، وزیر داخلہ محسن نقوی ، وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ شامل
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sargodha
