شیراز چاہل ؛ پاکستان مسلم لیگ نون

شیراز چاہل ؛ پاکستان مسلم لیگ نون

Share

Followers of PML(N)
King Of ChahaL

14/07/2024

سائنس نے اتنی تو ترقی کر لی گولیاں چھو کر گزر رہی ہیں،پیچھے کھڑے لوگوں کو ٹچ تک نہیں ہوئیں، ہمارے تو کپڑوں میں سے 6/6 گولیاں نکل رہی تھیں،
یہ فرق ہے ٹانگ اور 👂 کانڈ کا،
پٹواریوں نکلو ایتھوں مورخ رائٹر ایک ہی ہے.... ✍️

14/07/2024

عمران خان کو چھینی گئی مبینہ سیٹیں واپس دے دی گئیں مگر خاور مانیکا کو چھینی گئی بیوی واپس نہ ملی
🥴

14/07/2024

ٹرمپ پر حملہ ہوا قابل مذمت ہے-
لیکن امریکن بہادر یوتھیوں نے ابھی تک امریکن آرمی اور خفیہ ایجنسی CIA پر حملے کا الزام نہیں لگایا
🥴

09/02/2024

‏ہم سب کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے، سب کو دعوت دیتے ہمارے ساتھ بیٹھیں،ہمارا ایجنڈا خوشحال پاکستان ہے
نوازشریف کی کھلے دل سے آفر
🥴

09/02/2024

مسلم لیگ نواز نے پنجاب اسمبلی میں 144 نشستیں جیت لی ہیں
جبکہ 12 آزاد امیدوار ایسے ہیں جن کی جماعتی وابستگی نواز لیگ سے ہے
🥴

09/02/2024

آزاد امیدوار تین حصوں میں ایسے تقسیم ہوں گے جیسے قربانی کے گوشت کے تین حصے ہوتے ہیں
🥴
1 حصہ شہباز دا 2 حصہ زردری دا 3 جنگیرترین دا

09/02/2024

یوتھیے کہتے ہیں ظلم کا بدلہ ووٹ سے
آزاد امیدوار کہتے ہیں ووٹ کا بدلہ نوٹ سے
🥴

09/02/2024

‏کپی تان نے عدت پوری ہونے کا انتظار نہیں کیا

‏اور انصافیوں نے مکمل رزلٹ کا
🥴

06/02/2024

یوتھیا 8 فروری کو جیسے ہی ظلم کا بدلہ ووٹ سے لے کر گھر پہنچے گا
😎
اگلے ہی دن آزاد امیدوار ووٹ کا بدلہ نوٹ سے بیچ چکا ہوگا.
🥴

06/02/2024

استاد کی دی ہوئی تعلیم, ماں باپ کی دی ہوئی تربیت, مٹی میں مل جاتی ہے
جب بندہ کہتامجھے میرے لیڈر عمران نے شعور🍆 دیا ہے
🥴

06/02/2024

وہ چاہتا تو ملک میں بیٹھ کر زلیل ہوتا رہتا مگر اس نے نیکسٹ سٹاپ اڈیالہ جاکر زلیل ہونا زیادہ مناسب سمجھا۔
🥴

06/02/2024

جب پی ٹی آئی امیدوار ووٹ مانگنے آئے تو سیدھا مقامی تھانہ والوں کو کال کر دیں
🥴

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


84 Chak Shumali
Sargodha
0000