27/03/2024
Commissioner Sargodha Division Mohammad Ajmal Bhatti and Deputy Commissioner Sargodha Captain Rtd. Shoaib Ali along with Director LG&CD Asif Iqbal Malik and Deputy Director LG&CD Babar Shahzad Ranjha visited Tehsil Kotmomin village Chak No.9 SB With Ac Kotmomin reviewed progress regarding Suthra Punjab Program and later inaugurated Ac / Tehsil office
26/03/2024
Commissioner Sargodha Division Muhammad Ajmal Bhatti along with Deputy Commissioner Sargodha Capt. Rtd. Shoaib Ali and Director LG&CD Asif Iqbal Malik and Deputy Director LG&CD Babar Shahzad visited Tehsil Sillanwali Chak No. 127 NB villages. Later they visited Village Chaway wala Union Council Radhan Sahiwal and reviewed cleanliness progress Regarding Suthra Punjab cleanliness campaign
26/03/2024
Commissioner Sargodha Ajmal Bhatti sab and Assistant Commissioner Sargodha Cap.Retd Muhamamd Shoaib sab along with Director LG&CD Asif Iqbal Malik Sb and Deputy Director LG& CD Babar Shahzad Ranjha sb planted a tree to boost up the awareness regarding Tree Plantation Campaign 2024 among the public.
26/03/2024
کمشنر سرگودہا ڈویژن محمد اجمل بھٹی نے ستھرا پنجاب مہم کا جائزہ لینے کیلئے چک نمبر 88 جنوبی ، چک نمبر 100 جنوبی اور چک نمبر 39 جنوبی کانڈوال روڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے علاقہ مکینوں سے ملاقات کرکے متعلقہ اداروں کی جانب سے ستھرا پنجاب مہم کے تحت انجام دی جانے والی سرگرمیوں بارے آگاہی لی، انہوں نے دیہاتوں میں صفائی امور کی مانیٹرنگ کے لیے علاقہ معززین پر قائم کمیٹیوں کے ممبران سے بھی ملاقات کی اور کہا کہ صفائی ستھرائی پر خصوصی طور پر توجہ نیز موصول شدہ شکایات کو فوری حل کیا جائے ۔ کوڑے کے ڈھیروں کو مکمل طور پر ختم کیا جائے ،تجاوازت کا خاتمہ اور قبرستانوں سے جڑی بوٹیوں وغیرہ کی تلفی یقینی بنائی جائے ۔ کمشنر نےچک نمبر 88 جنوبی کے یونین کونسل سیکرٹری کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سرزنش کی اور اسے اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شہروں کے ساتھ اب دیہی علاقوں پر بھی توجہ دی جارہی ہے ۔ سرگودہا کے مختلف دیہاتوں کو ماڈل ویلج کا درجہ دیا جارہا ہے اورتمام محکموں کو تزئین و بحالی کے کام شروع کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔انہوں نے دیہی علاقوں میں صفائی، سیورج، بجلی اور گلیوں کی بحالی پر کام تیز کرنے کے احکامات بھی جاری کیے۔ اس موقع پر اے ڈی سی جی ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور اے سی جی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
21/03/2024
PLANT ☘️🌵 FOR PAKISTAN
Planted By Deputy Director LG&CD Sargodha and Assistant Director LG&CD Sargodha
21/03/2024
PLANT ☘️🌵 FOR PAKISTAN
Planted By Mam Anam Babar AC Shahpur
21/03/2024
ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کے تحت ڈاۂریکٹر لوکل گورنمٹ آصف آقبال ملک صاحب نے ڈپٹی ڈاۂریکٹر آفس لوکل گورنمنٹ کا وزٹ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ چوہدری بابر شہزاد رانجھا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل کورنمنٹ سرگودھا غلام عباس لک صاحب ودیگر عملہ بھی موجود تھا اس موقع پر ڈپٹی ڈاۂریکٹر آفس میں شجر کاری مہم کے تحت پودے بھی لگائے گئے
16/03/2024
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سُتھرا پنجاب پروگرام
اپنے علاقہ کی صفائی کے حوالے سے شکایات درج کروانے کے لیے
ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Govt Punjab
16/03/2024
Today Assistant Director LG&CD Tehsil shshpur Ch.Ajmal Muneer Visit along with AC Shahpur regarding "SUTHRA PUNJAB PROGRAM" village Chak Muzaffar Abad UC 154 Jalpana & Wegowal UC 160 Wegowal Tehsil Shahpur District Sargodha
15/03/2024
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق " ستھرا پنجاب مہم" کی کامیابی کے لیے
ضلعی انتظامیہ سرگودھابھر پور کوشش کر رہی ہے۔اور ضلع بھرمیں بلا تفریق شہری اور دیہی علاقوں میں صفائی کی سرگرمیوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ بابر شہزاد رانجھا صفائی کی تمام سرگرمیوں کوروزانہ چیک کر رہے ہیں۔