28/09/2025
خدارا ان معصوم جانوروں پر رحم کرے تاکہ کل جب اپ مر کر اللہ کے پاس جائیں تو وہ بھی اپ پر رحم کرے...
یہ کبوتر ہمارے گھر گرا ہے اور گرتے ساتھ ہی دم توڑ گیا ہے تو مہربانی کریں معصوم جانوروں پر اتنا ظلم نہ کریں اپنے چند منٹ کی شغل میں لے کے لیے اپ ان کی جانوں سے کھیلتے ہیں اپ کو اللہ سے ڈرنا چاہیے💔😓
::اس کے پاؤں پہ جو گرپ ہے اس پہ اصغر سیال لکھا ہوا ہے

07/07/2025