Fun Time SGD

Fun Time SGD

Share

Hello friends i am Hassan Abbas please follow my page 🩷

08/06/2026

*🔥 فلپائن میں زلزلے نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا، تباہی کے دلخراش مناظر*

*🚨 A powerful magnitude 7.8 earthquake shook parts of the southern Philippines early on Monday, June 8th*

08/06/2026

ST - 23/1 Park plot
Gulistan e Jauhar Block - 01

08/06/2026

*‏🔴 فلپائن میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی عمارتیں منہدم، ہر طرف چیخ و پکار*

07/06/2026

سرگودھا میں مکان کے تنازع پر بااثر افراد کی شہری کے گھر میں گھس کر غنڈہ گردی!

لڈے والا کالونی میں بااثر افراد نے انجم فاروق نامی شہری کے گھر کا دروازہ توڑ کر زبردستی داخل ہو کر تشدد کیا۔

متاثرہ شہری کے مطابق معاملہ ایک پلاٹ کے لین دین سے شروع ہوا جو بعد ازاں سنگین تنازع میں تبدیل ہوگیا۔

ملزمان نے نہ صرف گھر کی حرمت پامال کی بلکہ بوڑھی والدہ کے سامنے شہری اور اہلِ خانہ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے اور شہریوں کے گھروں پر دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

ایسے تنازعات کا حل عدالت یا پولیس کے ذریعے ہونا چاہیے، نہ کہ غنڈہ گردی اور طاقت کے استعمال سے۔

پولیس حکام سے مطالبہ ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

06/06/2026

ایک سچے اور ایماندار لیڈر کی پہچان۔

06/06/2026

میو ہسپتال لاہور کے نااہل عملے کی ایک بے بس اور پریشان حال شخص کے ساتھ بدتمیزی۔ یہ تمہارا گاؤں نہیں، یہ میو ہسپتال ہے!

افسوس کہ ایسے فرعون صفت لوگ ہر محکمے میں پائے جاتے ہیں۔ جب تک ان جیسے افراد کو نظام سے نہیں نکالا جائے گا، غریب عوام اسی طرح ذلیل و خوار ہوتی رہے گی۔ متعلقہ حکام کو اس واقعے کا نوٹس لینا چاہیے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔

05/06/2026

2050 میں میرے خیال سے یہی حال ہوگا پاکستان کا 🥹
پاکستانیوں قدر کرلو اس شخص کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو بنانے والے نے لیول کر دیا ہے پوری دیکھیں

04/06/2026

اللہ پاک اس بہن کو صبر عطا فرمائے اور اپنی حفاظت میں رکھے، آمین 🤲🏻

اس ملک میں انصاف نام کی کوئی چیز نہیں رہی۔ جس کی لاٹھی، اُس کی بھینس والا معاملہ چل رہا ہے۔ اب اللہ ہی رحم فرمائے۔ 🥺

03/06/2026

Game with real snake 🐍 and ladder 🪜

03/06/2026

اسد عباس ایم پی اے ، عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lari Adda
Sargodha
40100