20/03/2023
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بھاگٹانوالہ کا اہم اجلاس رتہ پور ریحان ضیاء تارڑ کی رہائش گاہ پر منعقد کیا گیا ۔
_جس میں مختلف امورپر گفتگو کی گئی ۔
اجلاس میں وزیر ٹرانسپورٹ ایم پی اے منیب سلطان چیمہ ،صدر آ ئی ایس ایف بھاگٹانوالہ سجاد گجر ، چیرمین آ ئی ایس ایف Uos ظفر اعوان نے شرکت کی ۔
ISF bhagtanwala team cell🇧🇫
01/03/2023
ایم ایس ایف ایم ایس ایف بھاگٹانوالہ کو بہت بڑا دھچکا ۔
صدر MSF بھاگٹانوالہ ندیم سنگھا نے اپنی پوری
ٹیم کے ساتھ MSF کی جڑ کو حیر آباد کہہ کر ISF میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔وہ ISF میں
اپنے فرائض سر انجام دیں گے ۔ہم اپنی پوری
ٹیم ISF کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
منجانب : صدر ISF بھاگٹانوالہ سجاد گجر
ISF Bhagtanwala 🇧🇫
05/01/2023
آج انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سرگودھا یونیورسٹی(ISFUOS) کا اجلاس ہوا جس میں یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے طلبہ نے شرکت کی اجلاس میں 13 جنوری کو ISF کی طرف سے چیئرمین عمران خان صاحب کے کہنے پر ( ) ریلی اور انشاللہ جلد تمام ڈیپارٹمنٹ کی نئی کابینہ اور کیمپس کی کابینہ بنائے جائے گی
❤🇧🇫
01/11/2022
آئی ایس ایف یونیورسٹی آف سرگودھا(ISFUOS) ممبر شپ کیمپ۔❤🇧🇫