15/05/2024
CPM SARGODHA GPO is inviting you to a scheduled Zoom meeting.
Topic: آنلائن کچہری
Time: May 16, 2024 10:00 AM Islamabad, Karachi, Tashkent
Join Zoom Meeting
https://us05web.zoom.us/j/81448808410?pwd=lDQaSImBgnbDaMGVOWretOvZQpkS49.1
Meeting ID: 814 4880 8410
Passcode: 1122
14/03/2024
جناب چیف پوسٹماسٹر صاحب سرگودھا جنرل پوسٹ آفس نے آج مورخہ 14-03-2024 کو دوران ڈیوٹی وفات پانیوالے محمد فاروق پوسٹمین نمبر 18 جنرل پوسٹ آفس سرگودھا کی رہائش گاہ واقع سلیمان پورہ سرگودھا جا کر مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور سوگواران کو ہر ممکن قانونی امداد کی یقین دہانی کروائی.
14/03/2024
پاکستان پھر میں اپنی رقوم بزریعہ پاکستان پوسٹ کی نئی سروس IFS ارسال کریں۔ وصولی چند سیکنڈ میں۔
سرگودھا جی پی او میں سہولت میسر ہے۔۔
پاکستان پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا دوست