سرگودھا ٹریفک پولیس عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہے عوام کا پیار بہترین اثاثہ ہے
RPO Sargodha
The RPO Sargodha serves as the Regional Police Officer overseeing the districts of Sargodha, Khushab, Mianwali, and Bhakkar.
03/06/2026
آر پی او محمدشہزاد آصف خان نے کھلی کچہری میں آنے والے شہریوں سے ملاقات کی ، ان سے فردا فردا مسائل دریافت کیے اور متعلقہ افسران کو ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ آر پی او آفس میں کھلی کچہری کے انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جس میں کوئی بھی شہری براہ راست ملاقات کر کے اپنا مسئلہ بیان کر سکتا ہے۔
03/06/2026
*ہم تم کو نہیں بھولے*
*ضلع میانوالی میں شہید ہونے والے ضلع سرگودھا کے رہائشی شہید انسپکٹر محمد رمضان سندرانہ کی برسی کے موقع پر ضلع سرگودھا پولیس کے افسران کی شہید کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی*
*پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی*
آئی جی پنجاب عبد الکریم کے ویژن کے مطابق ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل اور ڈی پی او سرگودھا محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر ضلع سرگودھا پولیس کے افسران و جوانوں نے 03 جون 2009 کو ضلع میانوالی میں دوران تعیناتی شہید ہونے والے ضلع سرگودھا کے رہائشی شہید انسپکٹر محمد رمضان سندرانہ کی برسی کے موقع پر ان کی قبر پر حاضری دی۔
پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی پیش کی۔ شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی،چادر چڑھائی اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
*شہداء پولیس چاہے وہ کسی بھی ضلع میں دوران ڈیوٹی شہید ہوئے ہیں وہ ہمارے محکمہ کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انکی قربانیوں کو ہم کسی صورت فراموش نہیں کر سکتے۔*
*شہید کی برسی کے موقع پر ہم عہد کرتے ہیں کہ شہداء کی فیملیز کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔*
*پنجاب پولیس اپنے شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی اور انکی قربانیوں کو کبھی راہیگاں نہیں جانے دیں گے۔*
*ترجمان میانوالی پولیس*
゚
03/06/2026
سیف سٹی سرگودھا کے تحت شہر کے 31 اہم پوائنٹس پر CM مریم نواز فری وائی فائی سروس فعال ہے۔آپ کسی بھی ایمرجنسی میں ان پوائنٹس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں -اب انٹرنیٹ تک رسائی ہوگی اور بھی آسان۔
اپنے گھروں اور صوبوں سے دور عید منانے والے طلبہ کے لیے سرگودھا میں محبت، اپنائیت اور قومی یکجہتی کا خوبصورت پیغام دیا گیا۔ سرگودھا پولیس اور شہریوں نے دیگر صوبوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے اعزاز میں عید ڈنر کا اہتمام کیا، ۔ نیو نیوز رپورٹ
02/06/2026
Punjab's Virtual Women Police Station achieves global recognition, shortlisting in the world's top 20 digital governance projects.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
RPO Office, Jail Road Sargodha
Sargodha
40100
