ISF Kot Momin

ISF Kot Momin

Share

Welcome Brothers

17/02/2024

80فیصد وزیراعظم ڈاؤن لوڈ ہو چکا تھا کہ اچانک کمیشنر راولپنڈی نے سارا فولڈر ہی ڈیلیٹ کر دیا
سائی قائم علی شاہ 🤣

14/02/2024

اسامہ میلہ بکنے والا نہیں
ہے
سب ایزی ہوجائیں

10/02/2024

جب لیڈر میدان چھوڑ کر بھاگنے والا نہ ہو
تو قوم ایسےساتھ کھڑی ہوتی ہے😍✌😍
Ik❤️

09/02/2024

اگر الیکشن کے جیت کا تعلق ووٹ سے ھے تو تحریک انصاف جیت چکی ھے🔥

09/02/2024

الحمداللہ تمام ریحان خاندان کو ایک ہو کر ظلم و جبر نفرت اور انتقامی سیاست کا حقا پانی بند کرنے پر مبارکباد ۔۔
محسن شاہ نواز رانجھا کو اس کے گھر موضع گڑھی کالا (عالم والا بکھووالا نوروالا گڑھی کالا ) میں تاریخی شکت ۔۔
انصر ہرل اور اسامہ غیاث میلہ کی شاندار کامیابی ۔۔

09/02/2024

اور جب اسامہ میلہ صاحب کو فتح ہوئی تو ہمیں یہ سبق ملا کہ غرور کا سر نیچا ہوتا ہے ۔۔۔
وڈے بول نئیں بولنے چائی دے ۔۔۔
اپنی اوقات وچ رہنا چائی دا اے ۔۔۔

17/08/2023

‏عمران خان کی سزا معطلی درخواست کی سماعت 22 اگست کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔

17/08/2023

حافظ عاصم منیر کے حکم پر
آٹا سیکم 18 کھرب، موٹروے 32 کھرب، سیلاب 48 کھرب کرپشن میں شہبازشریف کے خلاف تحقیقات کا آغاز۔۔

09/08/2023





09/08/2023

شہباز شریف نے جاتے ہوئے پالش کی ڈبی اور برش اٹھایا اور کہا کوئی بوٹ رہ تو نہیں گیا
😂😁👞

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sargodha