PTI Team 115 S.B SGD

PTI Team 115 S.B SGD

Share

UC 108 Sargodha

15/02/2026

احمد علی بٹ نے صاف کہا کہ ہر چیز سیاست نہیں ہو سکتی۔ ان کے مطابق، عمران خان ایک نیشنل ہیرو ہیں اور اگر کچھ نہیں تو انہیں بنیادی انسانی حقوق تو ملنے چاہئیں۔اسلامی تعلیمات کے مطابق قیدیوں کو عزت، مناسب کھانا، کپڑے، رہائش اور humane treatment ملنا چاہیے، torture یا abuse کی اجازت نہیں۔یہ وقت ہے کہ ہم دکھائیں کہ compassion اور empathy ابھی بھی زندہ ہے۔

12/07/2024

انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب کے صدر راجہ شہباز احمد اور ملک آصف مزمل اعوان سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ نارتھ پنجاب ملک زاہد اعوان راجہ عبد الوہاب ضلعی صدر ارسلان جلال کا انتہائی ممنون ہوں کہ انہوں نے مجھے اور میری ٹیم پر اعتماد کیا
اہم ترین ذمہ داری سونپی۔

میں اور میری ٹیم انشاء اللہ اپنے قائد عمران خان کے نظریے اور نظریہ پاکستان کی تقویت کیلیے بھرپور جدوجہد کریں گے
اور اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے انشاءاللہ






Asif Muzammil Awan Raja Shahbaz Ahmed

12/07/2024

congratulation ❤❤

21/06/2024

بریکنگ نیوز🚨🚨

پی پی 77 کی غیور عوام اپنے لیڈر کی کال پہ آئینی حق استعمال کرتے ہوۓ گھروں سے آج نکلے،

اس پُرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پورے ضلع سرگودھا کی پولیس بلائی گئی اور 20 سے زاہد کارکنوں اور بے گناہ شہری جو راہ گیر گزر رہے تھے انہیں گرفتار کرلیا گیا.

جس میں ایڈوکیٹ ابراھیم امتیاز کاہلوں، وارڈ 5 ممبر کنٹونمنٹ بورڈ راۓ عمر فاروق کھرل کے چھوٹے بھائی راۓ ہارون کھرل، ضلعی سٹوڈنٹ لیڈر اور 104 چک کے پی ٹی آئی کے کپتان میاں ماجد ،خالد گجر، رضا گجر 115 چک، اور 107چک ،115چک ،کے پی ٹی آئی کے ٹائگرز کو گرفتار کیا گیا ہے ہم اس ناجائز گرفتاریوں کی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور اس جعلی حکومت کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ یہ جو پنجاب میں آپ نے صرف پی ٹی آئی کے لیے دفعہ 144 لگائی ہوئی ہے یہ سراسر غیر قانونی، غیر آئینی، غیر جمہوری.

ایک پاڑٹی کے بہادر والدین کے بہادر بیٹوں اور بیٹیوں کو ٹارگٹ کرنے کی یہ ایک سازش ہے ان جیسے ناجائز اقدامات کی وجہ سے ملک میں پچھلے 75 سال سے لاقانونیت، کرپشن، اور ناانصافی ہے.

لاہور کی چند گلیاں صاف کرنے سے اور ٹی وی پہ اشتہار لگانے سے آپکے ضمیر اور سوچ کبھی صاف نہیں ہوسکتی.

انسانی تاریخ میں فردِ اول آدم سے لے کے اب تک اس سچ کی ہر صدی میں نظیر ملتی کہ آپ ایک انسان کو گویا کہ پابندے سلاسل کرسکتے ہیں لیکن ایک نظریے کے خلاف جابراناں سلوک کرنا سب سے بڑی ہماقت ہے.


ہم ان تمام ہتھکنڈوں کی پُرزور مذمت کرتے ہیں اور یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ آپ کے ان ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے.

میں ان بہادر والدین کے حوصلوں کو سہراتا ہوں کہ جن کے بیٹے آج اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے باہر نکلے اور ناجائز گرفتار ہوۓ میں حاجی ممتاز کاہلوں، بیرسٹر عبدالله ممتاز کاہلوں، اور ہماری پوری لیگل ٹیم ان تمام والدین کو یہ یقین دہانی کروانی چاہتے ہیں کہ انکی رہائی کے لیے ہم ہر قسم کی قانونی کاروائی کریں گے اور جلد انہیں باخیریت رہا کروائیں گے اور گھروں کو روانہ کریں گے،

ہمارا لیڈر جب بھی ہمیں کال دے گا ہم ضرور باہر نکلیں گے،
پُرامن احتجاج ہمارا آئینی حق ہم اپنا حق استعمال کرتے ہوۓ آئندہ بھی پُرامن احتجاج ریکاڈ کروائیں گے،

منجانب:
چوھدری عبدالوہاب ممتاز کاہلوں
ایم پی اے
پی پی 77
ضلع سرگودھا

18/06/2024
09/05/2024

نوکروں سے معافی بھلا کون مانگتا ہے ۔

لطیف کھوسہ 🔥✌️

03/05/2024

Murshad 🫀

01/05/2024

‏چور، ڈاکو یا تاجر برادری نہیں بلکہ یہ وہ لوگ ہیں جو آپ کے دستر خوان پر اپکو کھانے کے لئے اناج فراہم کرتے ہیں..

30/04/2024

خان صاحب نے سب کو اُڑھڑ کے رکھ دیا ہے یہ سب اپنے موں چھپاتے پھرتے ہیں اب۔۔ مُرشد

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Chak 115 SB Sargodha
Sargodha