12/02/2024
چوہدری طاہر گوندل چوہدری آصف گوندل چوہدری احمد بلال گوندل سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ نون۔ خرم شہزاد ضلعی صدر یوتھ ونگ سرگودھا چوہدری نعمان آرائیں ڈسٹرکٹ جوائنٹ سیکرٹری یوتھ ونگ سرگودھا صفدر ساہی صاحب کو(ممبر صوبائ اسمبلی،MPA PP77) منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوۓ۔
26/01/2024
نیو سیٹلائٹ ٹاؤن میں شیخ عثمان مہتا کی طرف سے کارنر میٹنگ کا انعقاد اس موقع پر جناب حمزہ دستگیر لک صاحب کے ساتھ چوہری احمد بلال گوندل خرم شہزاد ضلعی صدر یوتھ ونگ سرگودھا اور چوہدری نعمان ارائی جوائنٹ
سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ضلع سرگودہ بھی موجود تھے
18/01/2024
پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ ضلع سرگودھا کے عہدے داران کی
مہر غلام دستگیر خان لک صاحب سے ملاقات
16/01/2024
یوتھ ونگ ضلع سرگودھا کی جانب سے الیکشن 2024 کے حوالے سے اہم مشاوراتی اجلاس سرگودھا جم خانہ کلب میں ہوا جس میں چوہدری عبدالرزاق ڈھیلو صاحب بلال خان صاحب اور حمزہ لک صاحب کی شرکت