21/09/2025
Just like moon ,
I love you in silent from a distance🌙
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝓡𝓮𝓬𝓵𝓾𝓬𝓲𝓿𝓮, Sargodha, Sargodha.
21/09/2025
Just like moon ,
I love you in silent from a distance🌙
18/09/2025
مُحبّت' تب ہی معتبر ہے جب دونوں طرف سے دِل کی زمین ایک جیسی زرخیز ہو..
16/09/2025
تجھے بھلانے کے لیے باندھے تعویز اب درختوں سے گرنے لگے ہیں
16/09/2025
سورج مکھی کو اس کے بالوں میں سجایا ، اور پھر گُلابوں کے قبیلے پہ قہر ٹوٹا ۔
پریشان سوچیں دل کی خوشی کو مار دیتی ہیں۔
كفارة الفراق، طول العناق"*
*جدائی کا کفارہ ، طویل گلے ملنا ہے
13/09/2025
تمہاری کمی نے اِن موسموں کو خراب کر دیا
Ameer log
24/07/2025
محبت کی وضاحت نہیں کی جا سکتی، اس کا صرف تجربہ کیا جا سکتا ہے
شکر ہے شادی ہال میں پنکھے نہیں چل رہے تھے ورنہ دولہے نے تو اڑ جانا تھا
24/07/2025
یہاں سے اب یقیناً وہ روانہ ہو گیا ہو گا
جہاں ہوگا وہاں موسم سہانا ہوگیاہو گا
23/07/2025
تُم جو عُجلت میں جِئے جاتے ہو دُنیا والو
اِتنی جلدی بھی قیامت نہیں آنے والی