JI Social Media NA82 PP72 PP71

JI Social Media NA82 PP72 PP71

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Social Media NA82 PP72 PP71, Political organisation, Sargodha.

15/11/2025

یہ اکانومسٹ اور جادو گرنی والا کیا سین ہے

22/10/2025

مرکزی قیم جماعت اسلامی کا سینیٹر مشتاق خان کے الزامات پر ردعمل

04/10/2025

جیل سے سب ٹویٹ ہوسکتے ہیں لیکن ح ماس کی حمایت کا ٹویٹ نہیں ہوتا
مزمت کیوں نہیں کرتے

04/10/2025

حکومت پاکستان سے مشتاق احمد خان کی رہائی کے لیے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا بھر پور مطالبہ
لاہور میں یکجہتی فل سط ین مارچ سے خطاب

11/12/2023
Photos from JI Social Media NA82 PP72 PP71's post 10/12/2023

جماعت اسلامی۔72 NA82.PP71 بھیرہ ۔میانی کی الیکشن مہم کا زبردست آغاز۔
امیر جماعت اسلامی ضلع سرگودھا میاں اویس قاسم تلہ۔زبیر احمد گوندل امیدوار قومی اسمبلی۔ڈاکٹر مبشر احمد گجر و عبدالمنعم اعوان امیدواران صوبائی اسمبلی نے خطاب کیا۔
علاقہ بھر کے معززین ۔حلقہ بھر سے عمائدین کی بھرپور شرکت۔جماعت اسلامی کی بھرپور سپورٹ کا اعلان۔

10/12/2023

پی پی 71 این اے 82 کنونشن۔میانی
تیاریاں جاری۔
حل صرف جماعت اسلامی۔

Photos from JI Social Media NA82 PP72 PP71's post 05/12/2023

چوہدری زبیر احمد گوندل امیدوار حلقہ این اے 82 اور ملک عبد المنعم اعوان امیدوار حلقہ PP71 کی خان محمد والا ، کوہلیاں میں الیکشن کے حوالے سے ملاقاتیں

28/07/2022

آج اعتماد کرکے مانو، یا کل پچھتا کر مانو
حقیقت یہی ہے کہ ملکی مسائل کا
حل صرف جماعت اسلامی ہے۔ ان شاءاللہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Sargodha
40410