Tulla Computers

Call Directions Website Contact the organization

Tulla Computers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tulla Computers, Social service, Tulla Computers Jhawrian, Sargodha.

23/09/2026
20/09/2026

ایک غیر مسلم کا قبول اسلام اور جذباتی منظر 👆
یقین کیجئے گا کہ یہ غیر مسلم اسلام کو قبول کرنے کے لیے پیاسے ہیں لیکن افسوس آج مسلمان اپنا اصل مقصد بھول چکا ہے ۔۔

18/09/2026

لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل

میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز مسافروں کو لے کر لندن سے بنگلادیش جارہا تھا کہ مبینہ طور پر 2 مسافروں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو بعد ازاں ہاتھا پائی میں بدل گئی۔

لڑائی کے نتیجے میں جہاز میں موجود بچوں اور بزرگوں سمیت دیگر مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے لڑائی کے دوران ایک مسافر کے کپڑے بھی پھٹ گئے جبکہ جہاز کے عملے سمیت مسافروں نے لڑائی ختم کروانے میں مدد کی۔

14/09/2026

آپ لوگ بھی تیل نکالنے والی مشین پہلی بار اتنے نزدیک سے دیکھ لیں

ہم تو سمجھتے تھے کہ یہ خود بخود چلتی ہے
اس کا کوئی اپنا ہی نظام ہے ابھی ویڈیو میں دیکھا ہے تو اس کو ایک موٹر چلا رہی ہے
Official

https://whatsapp.com/channel/0029Va7RgT3L2ATxbLkIGb07

13/09/2026

قدرت کے لامتناہی شاہکار 🌍✨
یہ سانپ اپنے جسم کو سرپل میں گھما کر قدرت کی حیرت انگیز تخلیق دکھاتا ہے۔
ہر جاندار اپنی جگہ ایک سبق ہے۔ 🐍💚

کیا اپ اس سانپ کے بارے میں جانتے ہیں؟ کس نسل سے تعلق رکھتا ہے یہ سانپ اسکا نام کیا ہے اور کیا یہ زہریلہ ہے ؟

12/09/2026

پاکستان میں اکثر سڑکوں پر گزرتی ان گاڑیوں کو دیکھ کر موبائل سگنل کیوں غائب ہو جاتے ہیں؟ 🤔
​یہ عام لینڈ کروزرز نہیں بلکہ 'سگنل جیمر' فورس کا حصہ ہیں جو 500 میٹر کے دائرے میں تمام وائرلیس سگنلز اور ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں کے خطرے کو ناکارہ بنا دیتی ہیں!

09/09/2026

`دل کو سکون دینے والی نعت....!` 🥰

*ایک خوبصورت انتہائی دل کو چھو لینے والی نعت مصطفی صل اللہ علیہ وسلم سماعت فرمائیں* 🎧

15/08/2026

میں تصور میں آقا کی گلیوں میں تھا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Address

Tulla Computers Jhawrian
Sargodha
40350

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923007962377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tulla Computers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tulla Computers:

Shortcuts

Share

Category