01/03/2025
*Ramadan Mubarak*
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۳﴾ۙ
اے ایمان والو! تم پر اسی طرح روزے فرض کئے گئے ہیں جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بن جاؤ.
O believers! Fasting is prescribed for you as it was prescribed for the people before you so that you may become pious.
[al-Baqarah, 2:183]
01/03/2025
شالیمار سمارٹ سٹی سرگودہا میں دس مرلہ پلاٹ کی بیلٹنگ کے موقع پر اتھورائز ڈیلر شپ کا سرٹیفیکیٹ سال 2025-26 بدست ملک خضر حسین اعوان چیئرمین شالیمار گروپ آف کمپنیز سے حاصل کرتے ہوئے۔ اپنے مسقبل کے لیے آج ہی شالیمار سمارٹ سٹی میں اپنا پلاٹ بک کروانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر :-03462152010
28/02/2025
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔
محبتوں بھرا ٹھنڈا ٹھنڈا جمعہ مبارک۔اللہ تبارک وتعالیٰ سب کو ایمان اورصحت سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے ۔الہیٰ امین یارب العالمین
28/02/2025
محبتوں بھرا ٹھنڈا ٹھنڈا جمعہ مبارک۔اللہ تبارک وتعالیٰ سب کو ایمان والی اور صحت سلامتی والی زندگی عطاء فرمائے الہیٰ امین یارب العالمین۔
13/02/2025
پروردگار عالم ہم سب کی عبادات،مناجات اور شریعی حاجات قبول ومنظور فرمائے۔آپنے پیاروں کو معاف کر دیں اور اپنے مرحومین کو خاص طور پر دعاؤں میں یاد رکھیں۔والسلام