Pmln Lak more

Pmln Lak more

Share

بات کریں مگر اخلاق کے دائرے میں

Photos from Pmln Lak more's post 05/02/2025

ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کا شکریہ
لک موڑ ڈیرہ سپراء پر بجلی کے پرپوزل پر کام جاری

04/02/2025

ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ کا لک موڑ کے لیے ریکارڈ بجلی کا فنڈ دینے کا فیصلہ

26/07/2022

26سال کی جدوجہد کےبعد نوجوانوں کو ملا پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکٹر۔۔

Photos from Malik Mukhtar Ahmed Bherth's post 29/04/2022
28/04/2022

دو ہفتے میں کر کے دکھایا ہے، روئے، پیٹے نہیں اور کریں گے کریں نہیں کہا، کر کے دکھا رہے ہیں۔

آٹا چینی گھی کے ستائے عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی شروع ہو چکی ہے۔

‏وزیراعظم شہباز شریف نے چینی 85 سے 70 روپے، 10 کلو آٹا 550 سے 400

چار سال میں جو مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی گئی تھی، اس میں بتدریج واپسی کا آغاز کر دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے دو ہفتے میں وہ کام کر دکھائے جو عمران صاحب چار سال میں سوچ بھی نہیں پائے۔

‏یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا حکم دیا۔

دو ہفتے میں بجلی کے 27 میں سے 20 پیداواری یونٹس چلا دئیے۔

بجلی کے کارخانے چلانے کے لئے تیل اور گیس کی فراہمی کے ریکارڈ مدت میں اقدامات کئے گئے۔

ایک سال سے تکنیکی خرابیوں سے بند پڑے کارخانے پھر سے زندہ ہونے لگے ہیں۔

‏چار سال سے بند اسلام آباد میٹرو کا منصوبہ چار دن میں چلا دیا۔

نیو اسلام آباد ہوائی اڈے سے میٹرو کو موٹروے اور فیض آباد سے جوڑنے، بارہ کہو اور روات تج توسیع کی فزیبیلیٹی کی تیاری شروع ہوگئی۔

موٹر وے پر میٹرو کا سٹیشن بنانے کا اقدام کیا۔

‏دیا میربھاشا ڈیم کی تعمیر کی رفتار بڑھائی، 2029 کے بجائے 2026 میں مکمل کرنے کی نئی ڈیڈ لائن رکھی، مقامی آبادی کے لئے بہترین اور جدید علاج کے ہسپتال کی فزیبیلیٹی کی تیاری کا حکم دیا۔

‏وزیراعظم شہباز شریف نے خضدار کچلاک شاہراہ کو دو سے چار رویہ اور پھر اگلے مرحلے میں چھ رویہ کرنے کے سیکشن 1 اور 2 کا سنگ بنیاد رکھا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے نوجوانوں کو ہنرمند بنانے کے لئے پاکستان کی سب سے جدید ترین ٹیکنیکل یونیورسٹی کے منصوبے کا اعلان کیا۔

‏وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ کے لئے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، ملتان، کراچی کی طرح کوئٹہ میں بھی میٹرو چلانے کی فزیبیلیٹی بنانے کا حکم دیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے غریب ترین پانچ لاکھ لوگوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد دینے کا اعلان کیا۔

‏عمران صاحب اسے کہتے ہیں عملی خدمت، پاکستان سپیڈ کے ساتھ۔

20/04/2022
Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Sargodha