Zindagi ki kitab

Zindagi ki kitab

Share

ak 47

23/10/2025

I got 2 reactions on my recent top post! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

‏جب تم کامیاب ہو جاؤ تو اپنا علاقہ چھوڑ دو
اپنا ماحول بدل دو
کیونکہ
جو تمہیں تب سے جانتے ہیں جب تم کچھ نہیں تھے، وہی تمہارے سب سے بڑے حاسد ہوتے ہیں
وہ تمہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے

23/10/2025

I gained 1,034 followers, created 36 posts and received 23 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

26/09/2025
17/09/2025

‏ہر تکلیف اذیت نہیں ہوتی، کچھ تکلیفیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو ہمیں صابر بنا دیتی ہیں۔ اور صبر کرنے والے اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ لوگ ہوتے ہیں۔

15/09/2025

‏زندگی میں ہم جو تعلقات بناتے ہیں،

وہ ہماری شخصیت کا عکس ہوتے ہیں۔

جو لوگ آپ کے ساتھ سچے ہیں،

انہیں کبھی مت چھوڑیں۔

ایک سچا رشتہ وہی ہوتا ہے جس میں محبت، سمجھ اور اعتماد کا رنگ ہوتا ہے۔

اس تعلق کو ہمیشہ قدر دیں،

کیونکہ یہ زندگی کے سب سے خوبصورت لمحات میں سے ایک ہے۔

14/09/2025

‏اپنے آپ کو بجھنے مت دیں، ہو سکتا ہے آپ کسی کے لیے چراغ ہوں، اور آپ کو علم ہی نا ہو۔

13/09/2025

‏میری طرح کئی ہزاروں کی عکاسی کرتے ہوئے من سے لکھے جانے والے خوبصورت الفاظ 🔥🔥

متبادل و مترادف لکھنے کےلئے مجھے الفاظ نہیں مل رہے ترتیب سے
بس اتنا لکھوں گا ۔۔۔

وقت کے ساتھ تجربات کرتے
کئی چہروں کی معصومیت
اچانک ختم ہو جاتی ہے
بکھر کر بھی نکھر جاتے ہیں

11/09/2025

زندگی میں ہمیشہ ذکر ، فکر اور دھوکا سب یاد رکھیں
مگر دعا یہ کریں کہ پھر کبھی ملاقات نہ ہو۔۔۔

10/09/2025

‏ہماری زندگی کی اصل خوبصورتی
اسی میں ہے کہ ہم اپنے ڈھلتے وقت کو خوشی سے قبول کریں

09/09/2025

‏بے مقصد بلاوجہ کے تنازعوں سے بہتر ھے کہ انسان اپنے تعلقات کا دائرہ مختصر ھی رکھے

09/09/2025

‏زندگی کو جس نے جتنا دیکھااتنا ہی سمجھا
اور جتنا سمجھا وہی اس کے نزدیک سچ ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sargodha