04/06/2026
اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا نے MNHC 113/SB کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران جاری سرگرمیوں اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا گیا جبکہ متعلقہ امور پر ہدایات بھی جاری کی گئیں تاکہ عوام کو بہتر خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ Govt of Punjab
04/06/2026
اسسٹنٹ کمشنر بھلوال نے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا اور مقررہ نرخوں و دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا۔
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر بھلوال نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی جانچ پڑتال کی اور سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔
اس کے علاوہ انسدادِ تجاوزات مہم کے تحت مختلف علاقوں کا دورہ کیا گیا اور تجاوزات کے خلاف کارروائی کا جائزہ لیا گیا۔ Govt of Punjab
04/06/2026
اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ نے محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے روٹس کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران سکیورٹی، صفائی ستھرائی، روشنی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا تاکہ عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ Govt of Punjab
04/06/2026
اسسٹنٹ کمشنر شاہپور نے آر ایچ سی جہاوریاں کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔
بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر شاہپور نے مختلف پٹرول پمپس کا بھی معائنہ کیا اور متعلقہ امور کا جائزہ لیا۔
اس کے علاوہ ستھرا پنجاب مہم کے تحت جاری سرگرمیوں اور کارکردگی کا بھی جائزہ لیا گیا تاکہ صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔
Govt of Punjab
04/06/2026
ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری کی زیرِ صدارت OSR پراجیکٹس کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں متعلقہ افسران اور شرکاء نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران OSR پراجیکٹس کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور منصوبوں کی مؤثر تکمیل کے لیے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ Govt of Punjab Team MNS
04/06/2026
ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری کی زیرِ صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں جاری اور مجوزہ منصوبوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ عوامی سہولیات کی بہتری اور ترقیاتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ Govt of Punjab Team MNS
03/06/2026
Additional Commissioner Revenue Ahmad Harron chaired a Video Link meeting at 07:00 pm to review progress on following agenda items:
*1.* CM Governance KPIs
*2.* BOR KPIs
*3.* Petrol Pump inspections/ Stock
*4.* Illegal sale of ci******es
*5.* Action against Single Dish Violations
*6.* De-Silting of drains for Monsoon
*7.* Suthra Punjab
*8.* Preparation of Valuation Table for 2026-27
*9.* Deficiency of Stamp Duty
*10.* Apna Khet Apna Rozgar scheme Govt of Punjab