پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے۔
Team CHH
Team Ch Hamid Hameed
Former Member National Assembly
Vice President PMLn Punjab
01/04/2026
سپیشل وذٹ گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول فاطمہ جناح کالونی سرگودھا
28/02/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ کی خصوصی ہدائت پر دُختر سرگودھا ایم این اے محترمہ اِرم حامد حمید صاحبہ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڑی سرگودھا کا دورہ کیا،
اس موقع پر اُمیدوار برائے چئیرمین یونین کونسل ماڑی لک چوہدری احمد حسن رانجھا صاحب اور دیگر معززین علاقہ ہمراہ موجود تھے،
محترمہ اِرم حامد حمید صاحبہ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ماڑی سرگودھا میں پودا لگا کر *درخت لگائیں پاکستان بچائیں* مہم کا آغاز کیا،
محترمہ اِرم حامد حمید صاحبہ نے کالج کے باقی انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا کالج میں پینے کے پانی صفائی کے نظام سمیت تعلیمی معیار پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی،
محترمہ اِرم حامد حمید صاحبہ نے کالج انتظامیہ کی کارکردگی پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے تعریفی کلمات سے سراہا۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Block 25 Sargodha
Sargodha
40100
