25/06/2026
سرگودھا کی ایک بچی کی تلاش میں مدد کریں۔۔!
یہ بچی جس کی عمر 14 سال ہے، وہ ہفتے والے دن کو گھر سے لاپتہ ہے۔
اسے تھوڑا سا دماغی مسئلہ بھی ہے۔ جس کی وجہ سے گھر والے بچی کی وجہ سے بہت پریشان ہیں
جس دن یہ بچی گھر سے غائب ہوئی تھی، اس دن بچی نے سفید لباس اور نیلا دوپٹہ لیا ہوا تھا۔
آپ سب سے درخواست ہے کہ اگر آپ نے کہیں بچی دیکھی ہے یا اس کے متعلق کوئی خبر ہو تو براے مہربانی ہمیں اطلاع کر دیں۔
پلیز اگر کسی کو پتا ہے تو ضرور اطلاع کریں والدین بہت پریشان ہیں۔
03045627848
03291560084
03428603562