MY 25 Chak

MY 25 Chak

Share

A beautiful Village in Sargodha ✨

21/03/2026

جن کی کچی قبر کو ملنے جاتے ہو سال بعد
وہ دیر سے گھر آنے پر کتنا برا مناتے تھے🥀

عید مبارک💝

20/03/2026

Game over

17/03/2026

مجرم یاسین ملاع

16/03/2026
16/03/2026

کتنے پیار سے بچوں نے لکھا ہوگا نا 😥💔
پاپا جان 💔🥹

16/03/2026

😢

Photos from MY 25 Chak's post 16/03/2026

آج ہمارے گاؤں چک 25 جنوبی میں 6 افراد کے قتل کا افسوس ناک قیامت خیز واقعہ پیش آیا
ظالم باپ یاسین ملاح نے کلہاڑی سے اپنے ہی 4 سگے بیٹوں، ایک بیٹی اور بیوی کو مار ڈالا۔

ملزم نے واقعہ کے بعد خود کو بھی مارنے کی کوشش کی جس پر اس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ملزم کی حالت خطرے سے باہر ہے ملزم کے اعترف کی تائید 15 پر کال کرنے والے شخص راشد نے بھی کی جس کے دوست کو وقوعہ کے بعد ملزم نے کال کر کے بتلایا کہ وہ اپنے گھر والوں کو قتل کر کے اب خودکشی کرنے والا ہے، کالر راشد اور ملزم یاسین کا بھائی سرفراز دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے، گھر کے برآمدہ میں ملزم یاسین زخمی حالت میں پڑا تھا جبکہ اس کی بیوی اور بچوں کی کمرے میں لاشیں موجود تھیں پولیس نے جائے وقوع سے آلہ قتل، کلہاڑی، چاقو اور ہتھوڑا بھی برآمد کیا۔جائے وقوعہ کے مطابق فیملی اپنے کمرے میں بستروں پر موجود تھی کہ جب یہ واردات کی گئی۔

مجرم نے تحقیقات میں انکشاف کیا کہ اس نے اپنے بچوں اور بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔مجرم کے مطابق اس کی تقریبا 35 سالہ بیوی اور 16 سالہ بیٹی کے ایک شخص غلام مصطفی سے ناجائز تعلقات تھے مجرم کے مطابق وہ کئی روز سے اس چیز کی ٹوہ میں تھا اور اس نے باقاعدہ پلاننگ کے تحت یہ سارا وقوعہ سر انجام دیا وقوعہ سے پہلے مجرم نے باقاعدہ کلہاڑی کو ترکھان سے تیزکروایا تاکہ وہ اپنے مذموم مقاصد میں مکمل کامیاب ہو سکے۔

اہل محلہ کے مطابق اس کی بیوی ایک نیک، شریف عورت تھی اور اس کی بچی بھی اچھے کردار کی مالک تھی۔اہل محلہ کے مطابق یاسین کی بیوی اور بیٹی پر الزامات غلط ہیں گاؤں میں کبھی ان کے بارے میں کسی نے ایسی کوئی بات نہیں سنی۔
ان کے مطابق یہ شخص بہت عجیب اور شکی مزاج تھا اور اپنے بیوی بچوں کے ساتھ برا سلوک کرتا تھا۔
اسی شک کی بنا پر اس نے نہ صرف اپنی بیوی کو مارا اپنی بیٹی اور معصوم بچوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا اس نفسیاتی مریض کے خیال میں یہ بچے اس کے نہیں تھے بلک اسکی بیوی کے ناجائز تعلقات کا شاخسانہ تھے اس لیے انہیں بھی مار دیا۔

اہل محلہ کے مطابق ملزم نے خود کو بالکل نہیں مارا بلکہ اس نے گھر اندر سے لاک کر کے یہ وقوعہ سر انجام دیتے ہوئے اپنے ایک دوست کو اطلاع دی۔دوست کے رشتہ داروں کو انفارم کرنے پر وہ سب وہاں پر پہنچے اور انہوں نے بچوں کو بچانے کے لیے اس پر سریے سے وار کیا جس سے وہ زخمی ہوا۔
پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کرلئے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں اور اسے اس عظیم جرم کی سزا کے طور پر عبرت کا نشانہ بنایا جائے گا۔

ظلم کی انتہا ہے۔ باپ جیسے شفیق رشتے نے اپنا ہی پورا گھر اجاڑ ڈالا۔

اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین

MY 25 Chak
Muhammad Yousaf Asif@followers
TopFans




04/08/2025
13/05/2025

Thank you so much for a thousand followers! 💝

08/04/2025

Allama Nasir Madni

30/03/2025

ستائیسویں شب قیام الیل میں ختم القرآن کہ موقع پرحمد باری تعالیٰ جامعه مسجد عمر فاروق رضی اللہ عنہ چکنمبر 25 جنوبی بھاگٹانوالہ آواز ۔۔ محمد حسین بن عمر فاروق

22/02/2025

Thank you for your love and support! 💖 This milestone is all because of YOU. Your encouragement means the world to me. Let’s keep celebrating our village’s spirit, culture, and unity together.

Here’s to many more milestones ahead! 🥳

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Chak 25sb Bhagtanwala Sargodha
Sargodha