Shumaila Aslam

Shumaila Aslam

Share

اے ایمان والوں اللّٰہﷻ و رسولﷺ سے دغا نہ کرو اور نہ اپنی امانتوں میں دانستہ خیانت۔ القرآن

06/05/2024

دل کرتا ہے میں فلسطین کا نام نا لیا کروں 🥹💔

23/04/2024

جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد کی بیوی گرفتار کر لیا گیا ہے،
یاد رہے ان کی اہلیہ کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ فلسطین کیلئے احتجاج ریکارڈ کروا رہیں تھی
میں ان کی گرفتاری کی مذمت کرتی ہوں جماعت چاہے جو بھی ہے لیکن مشتاق صاحب جو کام کر رہے ہیں قابل تحسین ہیں

17/04/2024

میرے بابا جی مولانا محمد الیاس عطار قادری وہ خوشبو ہیں جو منافق کبھی سونگھ بھی نہیں سکتا، اور ہاں کتوں کے بھونکنے سے چاند کبھی بےنور نہیں ہوتا!

17/04/2024

اللہ تعالیٰﷻ کی دی ہوئی ڈھیل کو اپنی چالاکیاں مت سمجھو، جس دن میرے اللہﷻ نے رسی کھینچ لی منہ کے بل ہی گرو گے!

17/04/2024

🌿🍃🥀🌾🌱




17/04/2024

🌿🍃وہ اس لیئے بتایا ہے تاکہ عاشق لوگ محبوب کی تلاش میں کہیں عاملوں کے دروازے نا کھٹکاتے رہیں🙊🥱🥀🌾🌱




17/04/2024

✍🥀 افسوس 😞 💛📿
Shumaila Aslam
.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









17/04/2024

✍🥀 افسوس 😞 💛📿
Shumaila Aslam
.

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









17/04/2024

الحمدللہ علمائے اسلام مشائخ عظام ہمارے سروں اور دلوں کے تاج ہیں🥀
ہم کسی کتے کو ان اسلام کے چراغوں پر کبھی بھی بھونکنے نہیں دیں گے

16/04/2024

🥀🍁 آخر دعوت اسلامی پر اعتراضات کیوں؟🍂🪴

آج جو لوگ دعوت اسلامی پر بکواسات کر رہے ہیں ان کو یاد کروا دینا چاہتی ہوں تمہارے بچے تو وہ تھے جو رات کو شراب نوشی اور دن کو ڈانس گانا کرتے تھے ان کو امیر اہلسنّت نے پکڑ کر مدینے کے راستے پر کھڑا کر دیا ہے کیا یہی قصور ہے دعوت اسلامی کا؟ ہوش کے ناخن لو اور علمائے اسلام پر بھونکنا بند کرو!

16/04/2024

کوئی دکھا سکتا ہے کہ امریکہ نے کسی عورت کو صدر بنایا ہو۔
یہ صرف ہم مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے پاکستان پر دباؤ دیا جا رہا ہے اور عورتوں کو سیاست میں شامل کیا جا رہا ہے😭

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Sargodha