Miani City Sargodha

Miani City Sargodha

Share

Miani City Sargodha FAN PAGE

☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻ ░█░░░█░█░▄▀░█▀▀░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀░ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄░ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀░ �☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�☻�

01/06/2026

این اے 82 کے دو بڑے نام اور بڑے کام
اپنے دور حکومت میں کس نے زیادہ ترقیاتی کام کروائے ہیں
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

17/05/2026

السلام وعلیکم ۔
آج دوپہر 2:10 منٹ پر اس لڑکی نے مدینہ جیولرز میانی (حاجی مختار احمد عرف پپو سنیارا مرحوم) کی دوکان سے کانٹے کی جوڑی چوری کی ہے ۔
براۓ مہربانی ۔ اگر کوئی جانتا ہے تو رابطہ کرے ۔ جزاک اللّہ ۔
رابطہ نمبر:
حاجی گلزار: 03066796432
یوسف گلزار: 03000873058
حمزہ مختار: 03026796432

Photos from Miani City Sargodha's post 27/04/2026

💡میانی۔ میلوال میں 3 عورتیں قتل ،

سوتیلے چچا نےرشتہ کیوں نہیں دیا کہ غصہ پر اپنی بھتیجی، بھابھی اور نوکرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
ایس ایچ او میانی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر موجود
کرائم سین یونٹ اور فرانزک ٹیمیں موقع سے شواہد اکٹھی کر رہی ہیں
وقوعہ کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔
ملزم موقع سے فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

17/04/2026

میانی والوں بتاؤ سارے

16/04/2026

میانی والوں تیار ہو جاؤ

2026 کے میلے کے لئیے

15/04/2026

میانی ۔۔۔ بھیرہ ملکوال روڈ ب۔ل اک۔۔۔📢
ستھرا پنجاب ورکرز تنخواہیں نا ملنے پر سراپا احتجاج

08/04/2026

Manager level ki job Jisko chahie unke WhatsApp per raabta kar len 😍

18/03/2026

پاکستان میں مسلمانوں کا خون بہانا جائز ہے؟ اور افغانستان میں جب حـملے ہوتے ہیں تو ہسپتال یاد آجاتے ہیں، مساجد یاد آجاتی ہیں، بچے یاد آجاتے ہیں، اسلام اور رمضان کا تقدس یاد آتا ہے۔ کیا ہم پاکستانی عوام مسلمان نہیں ہیں؟ جب آپ افغانی، ہندوستان اور !سر!ئیل کی مدد سے یہاں دہشتگردی کرتے ہیں، اس وقت تمہارے ایمان کو کیا ہو جاتا ہے؟

Photos from Miani City Sargodha's post 28/02/2026

تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو : جن لوگوں کو افغان طا۔لبان کے خلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیوں پر زیادہ تکلیف ہے انکو یاد دلا دیں کہ 2021 میں پاکستان کی مدد سے جب انہوں نے امریکی افواج کو مار بھگایا تھا تو کچھ ہفتہ بعد وہاں قحط کی صورتحال پیدا ہو گئی تھی ان حالات میں جب پاکستان نے خوراک اور ادویات کے درجنوں ٹرک افغانستان بھجوائے تو ایک چوکی پر موجود طا۔لبان نے یہ پرچم اتار پھینکے تھے ، کچھ احسان فراموشوں نے تو یہ بھی کہا تھا کہ ان پاکستانی جھنڈوں کو جلا دو۔۔۔ طا۔لبان کی اس حرکت پر پاکستان نے بھر پور احتجاج کیا تو طا۔لبان قیادت نے رسمی طور پر معذرت بھی کی تھی ۔۔۔ دھرتی تو ماں جیسی ہوتی ہے ، اب اس ماں کے خلاف اگر طا۔لبان کے خوارجی ، انصاری یا تحریکی آئے روز کارروائیاں کرتے رہیں ، اس دھرتی کے محافظوں اور عام لوگوں کو شہیید کرتے رہیں اور ہم چپ کرکے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رہیں کہ چلو خیر ہے برادر اسلامی ملک ہے ،یہ منافقانہ حرکات نہ تو قابل برداشت ہیں اور نہ ہی قابل معافی ۔۔انشااللہ اس موقف پر پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے ۔۔ آپ اس حوالے سے کیا کہیں گے اپنی رائے کمنٹس میں دیں #

17/12/2025

ملکوال (رائل نواب شادی ھال) شادی کی تقریب میں فائرنگ کئی افراد کے زخمی اور وفات کی خبر ( تصدیق قبل از وقت ہے )

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sargodha
143530