21/03/2026
Eid2k26.. Eid Mubarak
Al Shahbaz Transport is a public limited transport company.
21/03/2026
Eid2k26.. Eid Mubarak
18/02/2026
رمضان کے با برکت سفر میں، الشہباز ٹریولز آپ کے ساتھ
23/08/2025
06/07/2025
Salam Ya Hussain.
07/06/2025
2k25
13/04/2025
مسافروں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے
حال ہی میں ہماری کمپنی کے ایک ڈرائیور کی ایسی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ بس چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھ رہا تھا۔ جیسے ہی یہ معاملہ ہماری انتظامیہ کے علم میں آیا، ہم نے فوری طور پر مذکورہ ڈرائیور کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔
الشہباز ٹریولز میں ہم مسافروں کی جانوں اور اعتماد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔ ایسے غیر ذمہ دارانہ عمل کے لیے ہمارے نظام میں کوئی گنجائش نہیں۔
ہم اُن تمام مسافروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو اس قسم کے واقعات کی نشاندہی کر کے کمپنی کو باخبر کرتے ہیں۔ آپ کی یہ ذمہ داری اور تعاون ہی ہماری خدمات کو محفوظ بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ہم دیگر ٹرانسپورٹ کمپنیوں سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ ایسے افراد کو ملازمت نہ دیں جو دورانِ ڈرائیونگ اپنی ذمہ داری کو نظرانداز کرتے ہیں، کیونکہ یہ نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ انسانی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
ہم اپنی سروس کو مزید محفوظ اور معیاری بنانے کے لیے نگرانی کے نظام اور ڈرائیورز کی تربیت کے عمل کو مزید سخت کر رہے ہیں۔
آپ کے اعتماد اور تعاون کا شکریہ۔
— الشہباز ٹریولز انتظامیہ
31/12/2024
"🎉✨ Happy New Year 2025 from Alshahbaz Travels! ✨🎉
Thank you for choosing us as your trusted travel partner in 2024. As we step into the new year, we are committed to continuing our mission of providing safe, comfortable, and timely transport services across Pakistan. 🚌💨
Here’s to new roads, unforgettable journeys, and a year full of success and happiness. Let’s travel together in 2025!
"