07/10/2025
قبائلی اتحاد پاکستان
قبائلی اتحاد پاکستان
(Tribal Alliance Pakistan)
( ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز ) برابر
07/10/2025
07/10/2025
لاڈی یا ٹرمپ
۔
۔
۔
۔
۔
۔۔
وه شخص پوری قوم سے ،حکومت ںسے ،عالم اسلام سے گلوبل سمود فلوٹیلا کے تحفظ کی بات کرتا رہ گیا کسی نے اس کی آواز پر لبیک نہیں کہا ۔
ہم مردہ پرست قوم ہے جب تک کوئی شہید نا ہو جائے وه ہمارا ہیرو نہیں بنتا ۔
وه چیختا رہا وه پکارتا رہا عالم اسلام کو لیکن کسی نے بھی اہل غزہ کے زخموں پر مرہم نہیں رکھی ۔
💔😭
07/10/2025
سینیٹر صاحب آپ بازی لے گئے ۔
آپ گرفتار نہیں ہوئے بلکے آپ ہی تو آزاد ہیں باقی پوری قوم قید میں ہے کہیں عہدوں کی قید ،کہیں جماعتوں کی قید ،کہیں ذات کی قید ۔
وه شخص پوری قوم سے ،حکومت ںسے ،عالم اسلام سے گلوبل سمود فلوٹیلا کے تحفظ کی بات کرتا رہ گیا کسی نے اس کی آواز پر لبیک نہیں کہا ۔
ہم مردہ پرست قوم ہے جب تک کوئی شہید نا ہو جائے وه ہمارا ہیرو نہیں بنتا ۔
وه چیختا رہا وه پکارتا رہا عالم اسلام کو لیکن کسی نے بھی اہل غزہ کے زخموں پر مرہم نہیں رکھی ۔
💔😭
I gained 189 followers, created 2 posts and received 11 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
گلوبل صمود فلوٹیلا میں پاکستان کی جانب سے
سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام گرفتار افراد کی فوری رہائی کا مطالبہ اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی افواج کی جارحیت کے نتیجے میں پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد سمیت درجنوں ممالک کے انسانی خدمت کے کارکنان کو غیر قانونی طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
قبائلی اتحاد پاکستان کی قیادت کرتے ہوئے ملک محمد ارشد اقبال کھوکھر نے بیان دیا کہ
سینیٹر مشتاق احمد کی قیادت میں پاکستانی نمائندگی اس مشن کا فخر ہے۔ ان کی گرفتاری نہ صرف پاکستان بلکہ پوری انسانیت کی توہین ہے۔ ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف متحد ہو کر مؤثر اقدامات کرے۔اور ہمارے پاکستانی بھائیوں اور دوسرے ملکوں سے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شامل سیکڑوں افراد کو رہا کیا جائے پاکستان اور عالمی طاقتوں سے گزارش ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام لوگوں کو فل فور رہا کیا جائے اور فلسطین کی آزادی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sargodha
