02/08/2024
ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *منظر عباس* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *نائب صدر* برائے سال *2024_25* نامزد کردیا ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWM Youth Wing Sargodha Division, Political organisation, Sargodha.
02/08/2024
ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *منظر عباس* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *نائب صدر* برائے سال *2024_25* نامزد کردیا ۔
02/08/2024
ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *ذیشان حیدر* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *سیکرٹری یوتھ ایمپاور منٹ* برائے سال *2024_25* نامزد کردیا ۔
02/08/2024
ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *علی عباس* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *میڈیا سیکرٹری* برائے سال *2024_25* نامزد کردیا ۔
19/07/2024
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللّٰہ اموات
بل احیاء عند ربھم یرزقون ۔ ( القرآن الکریم)
( جو لوگ راہ خدا میں قتل ہوگئے انہیں مردہ نہ کہو ، بلکہ وہ زندہ ہے اور اپنے رب کی طرف سے رزق پاتے ہیں۔ )
23 مئی کو جمعہ کی شب یونیورسٹی آف سرگودھا کے سامنے وحدت یوتھ سرگودھا سٹی اور آئی ایس او یونیورسٹی آف سرگودھا یونٹ کی جانب سے شہید صدر اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور حادثہ کے دیگر شہداء کی یاد میں چراغاں کیا گیا ۔ جس میں سول سوسائٹی ، طلباء اور ڈویژنل صدر وحدت یوتھ نے بمع کابینہ نمائندگان شرکت کی ۔