Aziz Bhatti Town,Sargodha

Aziz Bhatti Town,Sargodha

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aziz Bhatti Town,Sargodha, Landmark & historical place, Sargodha.

30/04/2023

ایک لڑکا جسکو عمر 34 سال ہے نیلی شرٹ اور براؤن پینٹ پہنے ہے جو کہ vip ٹاؤن سے آج بروز اتوار شام 4 بجے سے لاپتہ ہے دماغی توازن درست نہیں اگر کسی کو ملے اطلاع کریں شکریہ ۔
03127007677

12/10/2020
12/10/2020

کل رات کسی نے میری گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ گاڑی میں جھانکا تو پتہ چلا کہ mp4 ڈیوائس اور ڈیجیٹل آڈیو پلیئر نہیں تھا۔
دلچسپ بات یہ ہوئی کہ میری چیزیں نکالنے والے اس غریب کا اپنا موبائل میری گاڑی میں ہی گر گیا، جس پر اسکی فیس بک آئی ڈی کھلی ہوئی تھی۔

اگر آپ میں سے کوئی اس کو پہچانتا ھے، تو نیچے لنک میں اس کی پروفائل ہے، ذرا کھول کر دیکھئے، اور بتائیے کہ یہ کون شخص ہے، ویسے شکل سے ایسا لگتا تو نہیں ہے، جیسی اس نے حرکت کی۔۔۔؟

پلیز اسے کھولئے۔۔۔!
http://www.facebook.com/profile.php

😢😢😢😢

Photos 26/08/2013
Photos 18/05/2013

Entrance of Aziz Bhatti Town,Sgd

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sargodha