Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan

Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan

Share

Official page of Chak No 39/SB Sargodha,Punjab,Pakistan.

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔اس سے ڈرتے رہیں ۔کسی کا حق مارتے ہوۓ۔قرضہ لیکر واپس نا کرتے ہوۓ ۔عام لوگوں کے راستہ میں رکاوٹ ڈالتے ہوۓ ۔ سرکاری جگہ یا کسی اور کی جگہ پر ناجائز قبضہ کرتے ہوۓ زہن میں رکھیں کہ ایک دن آپ کو مرنا ہے اور اللہ کو ہر چیز کا حساب دینا ہے۔

19/04/2026

اِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيْرِ وَمَآ اُهِلَّ بِهٖ لِغَيْرِ اللّٰهِ

ترجمہ: "بے شک تم پر مردار، خون، سور کا گوشت اور وہ کھانا حرام کیا ہے جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام لیا گیا

19/04/2026
17/04/2026

میاں سب مائینر
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Sargodha Assistant Commissioner Sargodha Commissioner Sargodha Division Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA Punjab Irrigation Department Environment Protection and Climate Change Department

17/04/2026

اہلیانِ گاؤں چوپالہ اور اردگرد کے تمام گاؤں والوں کے لیے خوشخبری 🥰🥰❤️ پاکستان آرمی کی ٹیم گاؤں #چوپالہ میں 21 اپریل 2026 کو آرہی ہے جن نوجوانوں نے پاکستان آرمی میں بھرتی ہونا ہے وہ گورنمنٹ ہائی سکول چوپالہ میں 21 تاریخ صبح 8 بجے سے لے کر 2 بجے تک پہنچ جائیں
منجانب: ایڈمن ٹیم اپنا گاؤں چوپالہ گجرات


Pakistan Army DG ISPR Deputy Commissioner Gujrat Gujrat Police Apna Gujrat آپنا گجرات

17/04/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی آپ کیلئے مشکل کا باعث بن سکتی ہے۔

15/04/2026

فی ایکڑ دس بوری باردانہ فری ملے گا ۔۔ بارہ ایکڑ سے زائد باردانہ نہیں ملے گا ۔

15/04/2026

سرگودھا کوٹمومن کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک طالبعلم جاں بحق جبکہ دو طالبات زخمی ہو گئیں۔ حادثہ ڈمپر کی ٹکر سے پیش آیا۔

15/04/2026

درخت لگانا صرف ماحول نہیں بلکہ ہماری صحت، موسم اور آنے والی نسلوں کی حفاظت ہے۔
آئیں مل کر سرسبز پنجاب بنائیں۔
شہر کے چوکوں میں مجسمے نہیں برگد کے درخت لگائیں ۔
Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Commissioner Sargodha Division Deputy Commissioner Sargodha Assistant Commissioner Sargodha Suthra Punjab Cantonment Board Sargodha Forces Academy Sargodha Sargodha Updates @

13/04/2026

اب اپنے ارگرد ہونے والے جرائم کی اطلاع دیں مکمل رازداری کے ساتھن
سیف سٹی کرائم سٹاپر نمبر 03372332489 پر اپنے گردونواح میں ہونے والے جرائم کی اطلاع مکمل رازداری کے ساتھ دیں۔

13/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محترم ریاض احمد وڑائچ صاحب(ہیڈماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک نمبر 40جنوبی سرگودھا)ان کے بڑے بھائی چوہدری ثناءاللہ وڑائچ صاحب انتقال فرما گئے ہیں،ان کی نمازجنازہ مورخہ 13 -اپریل- 2026 دن 11:00 بجے، ان کے نواحی گاؤں چک نمبر 39 جنوبی کانڈیوال روڑ ،سرگودھا میں ادا کی جائے گی.

10/04/2026

شناختی کارڈ کی تجدید کے لئے نادرا کی نئی سہولت
اگر آپ کے شناختی کارڈ کی میعاد ختم ہوئے 5سال یا کم عرصہ ہوا ہے تو اب آپ اس کی تجدید پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے کرا سکتے ہیں۔
پاک آئی ڈی کے ذریعے ایسے شناختی کارڈز کی تجدید کرائی جا سکتی ہے جن کی میعاد ختم ہوئے ایک سال یا کم عرصہ ہوا ہو۔ شہریوں کی سہولت کے لئے نادرا نے یہ مدت بڑھاکر پانچ سال تک کر دی ہے۔
30 جون 2026 تک دستیاب اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور ممکنہ اضافی فیس یا جرمانے سے بچیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Chak No 39 SB
Sargodha
40100