ساری جنگوں میں یوتھیوں کے لیے مایوس کن چیزیہ ہے کہ “ڈانس”کسی بھی جنگ میں کام نہیں آتا
🤭😂🤣🤣🤣
PML N DODHA sargodh NA 89 PP75
عبادت کا اثر اگر مسجد سے باہر کے معاملات میں نظر نہ آئے تو وہ عبادت نہیں، عادت ہے۔ ٹکریں۔ ایک لایعنی
15/10/2023
امید سے یقین تک پاک سرزمین تک چلو چلو لاہور چلو
▪️ *مستقبل قریب کی بریکاں توڑ بریکنگ* نیوز
عمران نیازی کا سب سے خطرناک کارڈ فی الحال "بواسیر کارڈ" ہی نکلا ہے🖐️
👇
بندہ بےغیرت ہونا چاہیے عزت آنی جانی چیز ہے🤣😂🤣
تحریکِ انصاف کے "سپورٹرز" اکثر کہا کرتے تھے
دعا کرو جو پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں اللہ پاک اسے ذلیل کر دے
لگتا ہے دعا قبول ہو گئی ہے
نواز شریف صاحب اور شہباز شریف صاحب کو بیماری کا طعنہ دینے والوں کی اب پلستر کے بعد بواسیر بھی ہو گئی ہےجب عدالت نے بلالیا ،
یوتھیوں زندہ ہو یا شرم سے ڈوب کر مرگئے ہو
04/03/2023
میری دو نمبری دیکھ میں کیا چاہتا ہوں😂
03/03/2023
فواد چوہدری اور فیصل چوہدری کی آڈیو لیک لین دین کے معاملے میں ہمارے میمن بھائی ایک ارب کو ٹرک بولتے ہے اگے آپ خود سمجھ جاؤ بابے کو ٹرک پسند ہے
24/02/2023
سیال موڑ ریلی حسن شاہنواز رانجھا محمد علی رانجھا صاحب ممبر بورڈ آف ڈائریکٹرز فیکسو مہر فلک شیر مارتھ صدر مسلم لیگ ن دودہ چوہدری محمد علی آراہیں سینئر رہنما مسلم لیگ ن
اعلان
محکمہ #جیل خانہ جات میں اگر #یوتھیوں کو لتر مارنے کے لیے بندوں کی ضرورت ہو تو میں یہ کام فی سبیل اللہ کرنے کے لیے حاضر ہوں ، اوور ٹائم بھی بلا معاوضہ لگاؤں گا 😍 وطن عزیز کی یہ ادنیٰ سی خدمت میرے لیے ہمیشہ باعث فخر رہے گی۔
😉😉😉😉😉
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا درخواست گزار سے زبردست مکالمہ !
سپریم کورٹ کے برابر میں پارلیمنٹ کی عمارت قائم ہے ، وہاں جائیں اور پارلیمنٹ کو کہیں وہ ہمیں اختیار دے پھر ہم مداخلت کر سکتے ہیں.جس کا کام ہو اسی کو کرنا چاہیے، ایسے ہی ملک آگے بڑھے گا۔
سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسی نے
سائفر کی تحقیقات کی اپیلیں مسترد کر دیں، جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا عمران خان چاہتے تو سائفر کی تحقیقات پر کمیشن بنا سکتے تھے،کیا یہ چاہتے ہیں کہ دنیا بھر کے سائفر وزارت خارجہ کے بجائے سپریم کورٹ آئیں؟ کیا جنگ کا اعلان بھی آئندہ سپریم کورٹ کرے گی؟
کوئی شرم کوئی حیا؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sargodha
