01/03/2025
Jamaat-E-Islami City Sargodha
JAMAAT-E-ISLAMI City SARGODHA
01/03/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔
امیر جماعت اسلامی ضلع سرگودھا جناب اویس قاسم تلہ نے ضلعی شوری اور بالائی نظم سے مشاورت کے بعد سٹی سرگودھا میں تین زونز کو تشکیل دے دیا ہے
1- سیٹلائیٹ ٹاؤن زون ۔ امیر زون غلام مصطفیٰ طاہر
2- کینٹ زون ۔ امیر زون اصغر پرویز چیمہ
3- اولڈ سٹی زون ۔ امیر زون علی عبد الرحمن تلہ
سٹی شوری کے منتخب ارکان اب اپنے متعلقہ زون کی شوری کے رکن ہوں گے ۔
اللہ کریم ہمارے فیصلوں میں برکت اور اپنی استعانت عطا فرمائیں ۔
والسلام
ڈاکٹر طاہر فاروق
قیم جماعت اسلامی ضلع سرگودھا
26/02/2025
25/02/2025
مرحبا رمضان المبارک مرحبا !!!!
جماعت اسلامی کی دعوت !!!!
اہلیان سرگودھا کو جماعت اسلامی میں خوش آمدید
21/02/2025
پریس کوریج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
47 Pull
Sargodha
40010
