Safe City Sargodha

Directions

Safe City Sargodha Safe City Sargodha ensures 24/7 surveillance, smart policing, and quick emergency response through modern technology. Join us in building a safer, smarter city.
(2)

Your safety is our mission. Powered by PSCA.

11/10/2026

یہ سب کچھ ممکن ہوا ہے پبلک سیفٹی ایپ سے خاتون نے ایک ٹیکسٹ میسج سے پولیس مدد لی
فون کال سے مشکوک شخص اپ سے دور بھی جا سکتا ہے اس طرح پھر اس کو پکڑنا مشکل ہو سکتا ہے

10/10/2026
غیر ڈھکے ہوئے تعمیراتی سامان لے جانے والے ٹرک اور ڈمپر فضائی آلودگی کا سبب بنتے ہیں
08/10/2026

غیر ڈھکے ہوئے تعمیراتی سامان لے جانے والے ٹرک اور ڈمپر فضائی آلودگی کا سبب بنتے ہیں

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا عوام کے لیے ایک اور بہترین اور زندگی بچانے والا اقدام! اب ایمرجنسی میں خون کی ضرورت ہو یا آپ خ...
08/10/2026

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا عوام کے لیے ایک اور بہترین اور زندگی بچانے والا اقدام! اب ایمرجنسی میں خون کی ضرورت ہو یا آپ خون کا عطیہ دینا چاہتے ہوں، تو بالکل پریشان نہ ہوں۔

📞 ابھی 15 پر کال کریں اور 4 کا بٹن دبائیں!

آپ کو خون کی فراہمی اور عطیہ دہندگان (Donors) سے متعلق فوری اور مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ ایک چھوٹا سا اقدام کسی کی زندگی بچا سکتا ہے۔

خون کا عطیہ دیں، زندگی بچائیں!

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد کی ضرورت ہو تو پریشان نہ ہوں! اب 15 ڈائل کریں اور 4 کا بٹن دبائیں۔ فرسٹ ایڈ کی...
07/10/2026

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طبی امداد کی ضرورت ہو تو پریشان نہ ہوں!

اب 15 ڈائل کریں اور 4 کا بٹن دبائیں۔ فرسٹ ایڈ کی سہولت فوری آپ کی رہنمائی اور مدد کے لیے دستیاب ہوگی۔

اپنے پیاروں اور دوستوں کے ساتھ یہ اہم معلومات لازمی شیئر کریں تاکہ ضرورت کے وقت کسی کی جان بچائی جا سکے۔

Address

Zaka Ullah Shaheed Police Lines Sargodha
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safe City Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share