Rana Arslan Manj

Rana Arslan Manj

Share

Official page of Arslan Manj (Politician), Govt. Of Punjab, Pakistan.

23/07/2025
21/07/2025

نکالو پاکستان کی خاطر ۔

21/07/2025

صدر شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود کی ہدایت پرایڈیشنل جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب رانا ارسلان منج ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب ضلعی سینیئر نائب صدر پی ٹی ائی خوشاب اکرام اللہ خان بلوچ کی 5 اگست کے حوالے سے تحصیل نور پور تھل ضلع خوشاب میں موبیلائزیشن کے حوالے سے اہم میٹنگ میں شرکت۔

Photos from Rana Arslan Manj's post 27/05/2025
27/05/2025

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور سابق ایم پی اے چیئرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ کی سرگودھا میں رانا ارسلان منج کے والد کی وفات پر تعزیت اور دعائے مغفرت۔
Wasiq Qayyum Abbasi
Umer Tanveer

Photos from Rana Arslan Manj's post 26/05/2025

ایڈووکیٹ عمیر تنویر بٹ اور پی ٹی آئی شمالی پنجاب ایڈشنل جنرل سکرٹیری وجاہت

قیوم عباسی کی سرگودھا میں رانا ارسلان منج کے والد کی وفات پر تعزیت اور دعائے مغفرت۔
Umair Tanveer Butt
Wajahat Qayyum Abbasi

18/05/2025

“Dad, your guiding hand on my shoulder will remain with me forever.

18/05/2025

چک نمبر 113 جنوبی چوہدری عامر سلطان چیمہ صاحب نے رانا ارسلان منج کے والد رانا گلزار منج کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی
Ch.aamir sultan cheema

16/05/2025

سابق ایم پی اے چودھری افتخار حسین گوندل صاحب کی رانا ارسلان منج کے والد رانا گلزار منج کی وفات پر 113 جنوبی میں اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔

Photos from Rana Arslan Manj's post 16/05/2025

سابق صوبائی وزیر اور صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود کا شمالی پنجاب کے پارٹی عہدیداران کے ھمراہ ڈسٹرکٹ سرگودھا کا دورہ
پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے ایڈشنل جنرل سکرٹیری ارسلان منج کے والد کی وفات پر دعائے مغفرت ،افسوس کا اظہار
اس موقع پر جنرل سیکرٹری شمالی پنجاب اپم پی اے انصراقبال ھرل ، سیکرٹری اطلاعات شمالی پنجاب فرخ سیال، عمران خان کے وکیل نعیم پنجھوتھ ، سینئر نائب صدور شمالی پنجاب سردار منصور، ملک یاسر پتوالی، نائب صدر ملک عظیم بھی ہمراہ موجود

27/04/2025

🇵🇰 🇸🇦

Want your business to be the top-listed Government Service in Sargodha?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


PTI Public Secretariat, Chak 113-SB
Sargodha
40100