فیس بک پر رہنے کا واحد مقصد کپتان کی آواز بننا اور کپتان کے نظریے کا دفاع ہے
PAK Followers
Its a pakistan tahreek E Insaf followers page.
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
بیشک مشکل کے بعد آسانی ہے ❤
کہاں ہے آدھی رات کو لگنے والی عدالت
03/11/2022
الله خان کو محفوظ رکھے، حالات اب بہت ۔۔۔۔۔
70 سال کا آدمی اپنی جان ،آرام کی فکر کیے بغیر میرے مستقبل کی جنگ لڑ رہا ہے اس کا ساتھ نہ دینا اس کیساتھ نہیں اپنے ساتھ ظلم ہوگا۔❤️❤️❤️❤️
عمران خان کو کسی بکاؤ میڈیا کی کوریج کی کوئی ضرورت نہیں
سوشل میڈیا کا دور ہے اور سوشل میڈیا پر اس وقت عمران نیازی راج کر رہا ہے
صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں.
تیرا گھر اجڑے۔
ارشدشریف کے قتل کی تحقیق کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کینیا روانہ ۔۔
ٹیم میں آدھے لوگ اس حکومت سے ہیں جنکی کرپشن پر ارشد فلم بنا رہے تھے جبکہ آدھے ان اداروں کے ملازم ہیں جن کی دھمکیوں کی وجہ سے ارشد کو ملک چھوڑنا پڑا۔
واہ رے پاکستان
جذبات بتا رہے ہیں کہ 75 سال میں پہلی دفعہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں
فیصل واو ڈا کی پریس کانفرنس کا خلاصہ:
ابو کہہ رہے ہیں کہ ابو گھر پر نہیں ہیں 😜😜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sargodha
