Upper Kohistan Forest Division Dassu

Directions

Upper Kohistan Forest Division Dassu جنگلات کے محافظ 🌲

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🌳آج 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع  محکمہ جنگلات اپر کوہستان ڈویژنل فارسٹ آفسر جناب ...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🌳

آج 6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع محکمہ جنگلات اپر کوہستان ڈویژنل فارسٹ آفسر جناب محمد عثمان صاحب کے زیر نگرانی ایک شاندار شجرکاری تقریب ڈی ایچ کیو ھاسپیٹل داسو میں انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پاک آرمی کے افسران، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان, لائن ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاران سکول کے طلباء, اور دیگر مقامی لوگوں نے بھرپور شرکت کی ۔ اور مختلف اقسام کے پودے لگائے گئے اور لوگوں میں مفت پودےجات بھی تقسیم کیے۔

وطنِ عزیز کے بہادر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے پودے لگائے گئے۔ یہ شجرکاری مہم وطن سے محبت، شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین اور پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانے کے عزم کی خوبصورت عکاسی ہے۔ 🌱🇵🇰
آئیں عہد کریں کہ جس طرح ہمارے بہادر جوان وطن کی حفاظت کے لیے قربانیاں دیتے ہیں، اسی طرح ہم بھی اپنے وطن کے ماحول، جنگلات اور قدرتی وسائل کی حفاظت میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
🌳 ایک پودا، ایک عہد — سرسبز پاکستان کے نام 🇵🇰
شہداء کو سلام ❤️
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰



ڈویژنل فارسٹ آفسر اپر کوہستان جناب محمد عثمان صاحب کے  ھدایت پر مورخہ 27 اگست 2026 کو گورنمنٹ ھاہئ سکول سیو میں شجرکاری ...
27/08/2026

ڈویژنل فارسٹ آفسر اپر کوہستان جناب محمد عثمان صاحب کے ھدایت پر مورخہ 27 اگست 2026 کو گورنمنٹ ھاہئ سکول سیو میں شجرکاری مہم کا پروگرام منعقد کیا۔ ایس ڈی ایف آو کمیلا فاریسٹ سب ڈویژن جناب محمد نسیم صاحب اور ایس ڈی ایف آو جلکوٹ جناب سیراج الدین صاحب کے زیر نگرانی اور ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ ھاہئ سکول سیو جناب خورشید صاحب اور دیگر اساتذہ اکرام نے سکول کے احاطے میں دیوار اور دیگر قسم کے پودے لگائے۔ اور سکول کے طلباء میں پودے تقسیم کیے۔ اور سکول کے طلباء کو جنگلات کے فروغ، ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا.
سر سبز خیبر پختونخوا🌳
خوشحال پاکستان 🇵🇰🌏🇵🇰
Khyber Pakhtunkhwa Forest School Thai Abbottabad

یہ وطن واللہ ھمیں تم سے بے پناہ محبت ھے۔🇵🇰❤️🇵🇰پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی🇵🇰 کے موقع پر خیبر پختونخوا حکومت کے گرین انیشی...
14/08/2026

یہ وطن واللہ ھمیں تم سے بے پناہ محبت ھے۔🇵🇰❤️🇵🇰

پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی🇵🇰 کے موقع پر خیبر پختونخوا حکومت کے گرین انیشیٹو کے تحت صوبے بھر میں 14 ملین پودے لگانے کی مہم کے سلسلے میں اپر کوہستان فارسٹ ڈویژن ڈویژنل فارسٹ آفیسر (DFO) جناب محمد عثمان صاحب کے زیر نگرانی نیو سرکٹ ھاوس داسو میں میگا شجرکاری مہم کا آغاز کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اپر کوہستان جناب عزیز اللہ جان صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جبکہ ڈی پی او اپر کوہستان جناب طاہر اقبال صاحب اڈیشنل ڈپٹی کمشنر شکیل اکبر صاحب محمد اظہر صاحب اسسٹنٹ کمشنر سیو اور اپر کوہستان کے جانی مانی شخصیت پی ٹی آئی کا صدر جناب ضیاء الحق خانخیلی صاحب اور دیگر افسران، مقامی لوگوں نے شجرکاری میں بھرپور حصہ لیا۔ اس موقع پر مختلف مقامی اقسام کے پودے لگائے۔شرکاء نے جنگلات کے فروغ، ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے شجرکاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

🌱 "ہر یومِ آزادی، ایک نیا پودا، ایک نئی امید!"

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
🌳 سرسبز پاکستان، محفوظ پاکستان!
Khyber Pakhtunkhwa Forest School Thai Abbottabad
Kp Forest

Address

Dasu, Upper Kohistan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Seo

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper Kohistan Forest Division Dassu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share