GHS Shadia

Directions

GHS Shadia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Shadia, Government Organization, Shadia.

گورنمنٹ ہائی سکول شادیہ ایک پبلک سکول ہے جہاں نرسری سے میٹرک تک ںچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔
الحمدللہ ہمارے سکول کا سٹاف اعلی تعلیم یافتہ ہے اور ادارہ کے طلباء کے ساتھ انتہائی مخلص ہے۔

20/08/2026
13/08/2026

*اہم اطلاع برائے تمام طلبا*

گورنمنٹ ہائی اسکول شادیہ کے تمام طلبا کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کل 14 اگست 2026ء کو صبح 7:30 بجے سے 9:30 بجے تک منعقد ہونے والی یومِ آزادی کی تقریب میں لازمی شرکت کریں۔

تمام طلبا اپنے ساتھ پاکستانی پرچم، بینرز اور دیگر قومی جوش و جذبے سے متعلق اشیاء ضرور لے کر آئیں۔

وقت: صبح 7:30 بجے تا 9:30 بجے
مقام: گورنمنٹ ہائی اسکول شادیہ

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Summer camp  at GHS Shadia Mianwali
09/06/2026

Summer camp at GHS Shadia Mianwali

Theme of the month "May 2026"
14/05/2026

Theme of the month
"May 2026"

01/04/2026
گورنمنٹ ہائی سکول شادیہ میانوالی میں سالانہ تقریب انعامات ۔۔                      تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گی...
01/04/2026

گورنمنٹ ہائی سکول شادیہ میانوالی میں سالانہ تقریب انعامات ۔۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اور اس کے بعد حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدح سرائی بیان فرمائی گئی اس تقریب میں ہیڈ ماسٹر ملک احمد شیر صاحب معزز اساتذہ کرام جن میں سینیئر ترین ٹیچر ملک محمد اکرم صاحب ملک محمد عمران صاحب سجیل اکبر صاحب سکندر حیات صاحب پی ای ٹی عبدالعزیز صاحب ڈرائنگ ماسٹر عبدالعزیز صاحب ملک طفیل گھنجیرہ صاحب رانا نعیم اللہ صاحب بلال احمد صاحب میاں وقاص صاحب حافظ قمر عزیز صاحب عبداللہ حارث صاحب اسامہ خان صاحب اور ملک شاہد قدیر صاحب صاحب اور اس کے علاوہ والدین کی بھرپور شرکت کنٹرولر امتحانات ملک محمد فیاض نے جماعت ششم اور ہفتم کا رزلٹ اناؤنس کیا جس میں کامیاب ہونے والے بچوں میں ٹرافیاں اور میڈل تقسیم کیے گئے تقریب کے آخر پر ہیڈ ماسٹر ملک احمد شیر صاحب نے طلباء کو سخت محنت کرنے کی نصیحت کی اور ان کو یہ باور کروایا کہ سخت محنت کر کے ہی آپ ملک و قوم کے لیے مفید شہری بن سکتے ہیں اگر آپ محنت کریں گے تو اپ اپنی منزل کو پا لیں گے وگرنہ آپ ناکام ہو جائیں گے اس کے علاوہ انہوں نے جناب سی ای او ایجوکیشن میانوالی کی جانب سے حالیہ طے کردہ ٹارگٹس کے بارے میں بھی بتایا اور اساتذہ پر زور دیا کہ جب آپ سکول میں آئیں تو آپ کا مقصد صرف اور صرف بچوں کی تعلیم اور بچوں کی فلاح و بہبود ہی ہونا چاہیے اپ جتنا وقت بھی اسکول میں گزاریں وہ سارے کا سارا بچوں کے لیے وقف ہو علاوہ ازیں انہوں نے داخلہ مہم پر بھی زور دیا اور بچوں کو بھی ہدایات جاری کی کہ وہ اپنے بھائیوں کو جو پرائیویٹ سکولز میں زیر تعلیم ہیں ان کو گورنمنٹ ہائی سکول شادیہ میں داخل کروائیں مزید انہوں نے کہا کہ الحمدللہ ہمارے پاس ایم فل پی ایچ ڈی ٹیچر موجود ہیں اور یہی اساتذہ ہمارے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اخر پر بزرگ ٹیچر صوفی محمد خان صاحب نے ادارہ ہذا کی ترقی اور طلباء کی عملی اور اخروی زندگی کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی اور آخر پر انے والے معزز مہمانان گرامی اور والدین کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنی گوناں گوں مصروفیات میں سے ٹائم نکالا اور ہمیں عزت بخشی

Address

Shadia

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Shadia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share