14/07/2021
پبلک میسج
بارش کے موسم میں باہر نکل کر سیلفیاں لینے سے اجتناب کیجئے کیونکہ آسمانی بجلی موبائل فون کے کیمرے کی شعاعوں پر اٹیک کرسکتی ہے گزشتہ دنوں چند دوست اسی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے تھے
احتیاط کیجئے اور دوسروں تک بھی اس پیغام کو پہنچائیے۔
19/09/2020
من پسند کیفے ٹیریا کی افتتاحی تقریب
14/09/2020
نواز شریف کے درینہ سپاہی میاں محمد اجمل صاحب کو سیکرٹری اطلاعات ونشریات بننے پر بہت بہت مبارک باد پیش کی
14/09/2020
ہم اشتیاق احمد بٹ صاحب کو پی پی 116 کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور خصوصی طور پر صوبائی صدر رانا ثناء اللہ صاحب
صدر پنجاب یوتھ ونگ کاشف نواز رندھاوا ایم پی اے فقیر حسین ڈوگر سٹی صدر یوتھ ونگ چوہدری عاطف کسانہ سٹی کے بھی تہہ دل سے مشکور ہیں جنھوں نے اشیتاق احمد بٹ صاحب کو اس عہدے کے لئے نامزد کیا۔
سٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم فیصل آباد ملک زاھد مجید کی خصوصی شرکت ❤
12/09/2020
شیخ اعجاز احمد صاحب کو سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ فیصل آباد منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی
05/09/2020
چوہدری زاہد عمران گجر صاحب پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد کا سنیئر نائب صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی
04/09/2020
چوہدری عثمان اشرف گجر کو پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع فیصل آباد کا صدر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی
23/08/2020
چوہدری فقیر حسین ڈوگر ایم پی اے مہر حامد رشید ایم پی اے اشتیاق احمد بٹ صدر یوتھ ونگ pp116 مرزا محمد رمضان باقر ڈوگر وآيئس چیرمئن ملک گلزار جنرل کونسل مرزا عابد صاحب کے پانی پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے
23/08/2020
سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن شیخ اعجاز احمد سئینر نائب صدر حاجی الیاس انصاری سیکرٹری اطلاعات میاں اجمل نائب صدر اعجاز ناگرہ
ملک زاہد مجید کو سٹی جنرل سیکرٹری سوشل میڈیا ٹیم بننے پر مبارک باد پیش کرنے ان کی رہاش گاہ پر تشریف لائے
19/08/2020
ملک زاہد مجید کو سوشل میڈیا ٹیم کا سٹی جنرل سیکرٹری بننے پر فیصل آباد سٹی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن میاں ضیاء الرحمان اور ن لیگی فیملی کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی